ETV Bharat / state

Four AIMIM MLAs Join RJD: بہار مجلس کے چار ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل - ایم آئی ایم ارکان اسمبلی شاہنواز عالم اظہار اسفی رکن الدین انظار نعیمی آر جے ڈی میں شامل

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے تقریباً دو برس بعد مجلس اتحاد الملسمین کے چار ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل ہوگئے، جب کہ گذشتہ ایک برس سے اس طرح کی قیاس آرائیاں جاری تھیں۔ Four AIMIM MLAs Join RJD

Breaking: 4 out of 5 AIMIM MLAs in Bihar join RJD
بہار مجلس کے چار ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل
author img

By

Published : Jun 29, 2022, 3:00 PM IST

Updated : Jun 29, 2022, 5:07 PM IST

پٹنہ: بہار میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے چار ارکان اسمبلی آج آر جے ڈی میں شامل ہوگئے۔ واضح رہے کہ بہار میں گذشتہ اسمبلی انتخابات میں مجلس کو پانچ نشستیں حاصل ہوئی تھیں، تاہم اطلاعات کے مطابق آج چار ارکان نے مجلس کا ساتھ چھوڑ کر آر جے ڈی میں شامل ہوگئے ہیں۔ Four AIMIM MLAs Join RJD in Bihar

ویڈیو

واضح رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات 2022 میں مجلس نے کل 22 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑا کیے تھے، جن میں سے پانچ نشتوں پر کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ اسے مجلس کی بڑی کامیابی تصور کیا جارہا تھا، لیکن آج بہار کے پانچ میں سے چار ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل ہوگئے۔ ارکان اسمبلی شاہنواز عالم، اظہار اسفی، رکن الدین اور انظار نعیمی نے راجد کا دامن تھام لیا ہے۔ بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو نے چاروں رکن اسمبلی کو بہار اسمبلی کے صدر کے پاس لیکر پہنچے ہیں۔

نومبر 2020 میں انتخابات ہوئے تھے۔ تقریباً دو برس بعد مجلس کے 4 ارکان اسمبلی نے آر جے ڈی میں شامل ہوگئے جب کہ گذشتہ ایک سال سے اس طرح کی قیاس آرائیاں جاری تھیں۔

Last Updated : Jun 29, 2022, 5:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.