ETV Bharat / state

'تاریخ شاہد ہے کہ تحریک سے ہی انقلاب آیا ہے، بہنوں کا احتجاج ضائع نہیں جائیگا'

شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی کا رجسٹر یعنی این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اب بھی مسلسل جاری ہیں

تاریخ شاہد ہے کہ تحریک سے ہی انقلاب آیا ہے

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 11:57 PM IST

ریاست بہار کے کشن گنج میں شاہین باغ کی طرز پر کشن گنج کے بہادرگنج، ٹھاکرگنج اور کوچادھامن میں گزشتہ ایک ماہ سے احتجاج جاری ہے-

تاریخ شاہد ہے کہ تحریک سے ہی انقلاب آیا ہے

اسی کڑی میں آج سبھی سیاسی تنظیموں کا مشترکہ جلسہ انعقاد کیا گیا جس میں راشٹریہ جنتا دل، کانگریس، ایم آئی ایم اور جے ڈی یو کے کارکنان شامل رہے-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ضلع کاونسلر و کانگریسی رہنما سکندر حیات شیلی نے کہا کہ ملک ہندوستان کی آزادی کے لئے سن 1920 میں عدم تعاون کی تحریک چلائی گئی جس کی بدولت آج ہم آزاد ہندوستان میں رہ رہے ہیں.

اسی طرح یہ تحریک بھی رنگ لائیگی- تاریخ گواہ ہے کہ جب جب حق و انصاف کے لئے عوام یکجا ہوئے ہیں فتح حاصل ہوئی ہے-
وہیں ضلع کاونسلر نمائندہ عمران عالم نے کہا کہ اس احتجاج کا مقصد ہی ہے کہ حکومت جو غیر آئینی قانون لیکر آئی ہے ۔ اسے جتنی جلدی ہو واپس لے ورنہ ہم احتجاج کرتے رہیں گے-

عمران عالم نے یہ بھی کہا کہ جو جہاں احتجاج کر رہے ہیں اچھی بات ہے لیکن جب مشترکہ پروگرام ہو تو سب کو ایک پلیٹ فارم پر آنا چاہیے-

ان کا اشارہ بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے کانگریسی رکن اسمبلی توصیف عالم کی طرف تھا جو اس پروگرام میں ندارد تھے-

شہریت ترمیمی قانون کو لیکر سکندر حیات شیلی نے کہا کہ آپ جن کو شہریت کا درجہ دینا چاہتے ہیں دیجئیے لیکن اس سے پہلے یہ تو بتائیں کہ ہندوستان میں کڑوڑوں لوگ جو سڑکوں پر سو رہے ہیں، کڑوڑوں لوگ جو بھوکے مر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.