ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں نوجوان کرکٹ میں مصروف - violation of lock down

ایک طرف پورا ملک کورونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے سوشل ڈسٹنسنگ اور لاک ڈاؤن کے ساتھ کھڑا ہے تو وہیں ایسے لوگ بھی ہیں جو سوشل ڈسٹنسنگ اور لاک ڈاؤن کا مزاق اڑا کر کورونا جیسی وبا کے خلاف لزائی کو کمزور کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں کرکٹ کیلتے نوجوان
لاک ڈاؤن میں کرکٹ کیلتے نوجوان
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 7:02 PM IST

ریاس بہار کے ضلع سیوان میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں ایک میدان میں کئی نوجوان کرکٹ کھیلتے نظر آئے۔ معاملہ شہر کے ڈی اے وی کالج کا ہے۔ یہاں ہر دن سیکڑوں کی تعداد میں نوجوان آتے ہیں اور کرکٹ کھیلتے ہیں۔ سوان ضلع انتظامیہ اس بات سے بے خبر ہے۔

میدان میں کچھ لوگ تو کرکٹ کھیلتے ہیں لیکن اس سے زیادہ تعداد میں لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں۔ بچوں کے والدین بھی اپنے بچوں کو نہیں روک رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں روز کا لاک ڈاؤن ہے۔ اس درمیان لوگوں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے گھر میں رہیں اور لوگوں سے دوری بنا کر رکھیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک تیرہ لاک سے زائد افراد متاثر ہیں۔ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 74 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے تقریبا دو لاکھ افراد ٹھیک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے چار ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 114 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں سے 326 ٹھیک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.