ETV Bharat / state

ٹک ٹوک ویڈیو نے ایک بار پھر جان لی

ریاست بہار کے ضلع دربھنگا میں سوموار کو سیلاب کے پانی میں ٹک ویڈیو بنانے کے دوران ایک لڑکا ڈوب گیا۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 3:29 PM IST

ٹک ٹوک ویڈیو نے ایک بار پھر جان لی

اطلاعات کے مطابق ڈوبنے والے کا نام افضل ہے جو ادل پور کا رہنے والا ہے۔افضل کے ساتھ دو دوست قاصم اور ستارے بھی موجود تھے ۔
یہ تینوں دوست ندی میں کرتب بازی کرتے ہوئے ٹک ٹوک میں ویڈیو بنا رہے تھے۔اس حادثے کی ویڈیو بھی ملی ہے۔
حادثے کے ایک دن بعد افضل کی لاش برآمد کی گئی ہے۔
ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ قاصم کرتب بازی کرتے ہوئے سیلاب کے پانی میں کود رہا ہے جبکے اس کا دوسرا دوست موبائل فون میں اس کو فلما رہا ہے۔
قاصم کو اچانک تیرنے میں مشکل ہورہی ہے اور افضل اسے بچانے کے لیے پانی میں کود گیا ہے۔کچھ دیر کے بعد قاصم بچنے میں کامیاب ہوجاتا ہے لیکن افضل سیلاب کے پانی میں ڈوب جاتا ہے۔
افضل کو ڈوبتے ہوئے دیکھ رہے کچھ لوگ پانی میں چھلانگ لگاتے ہیں لیکن وہ کچھ ہی دیر میں اوجھل ہوجاتا ہے۔
انکے موبائل فون میں دیگر ایسے ویڈیوس ملے ہیں جن میں وہ سیلاب کے پانی میں کرتب بازی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ضلع کے ڈسڑکٹ مجسڑیٹ تیاگ رجن نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب کے پانی سے دور رہیں ہیں اور ایسے کرتب بازی، سیلفی اور ویڈیو نہیں بنائے۔

انہوں نے والدین سے بھی کہا ہےکہ اپنے بچوں کو ندی میں ڈائیونگ کرنے سےروکنے کی ہدایت دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایسے نظراندازی اور کرتب بازی سے بہت سے موت ہورہے ہیں۔ضروری ہے کہ اس کے لیے بیداری مہم چلائی جائے ۔

ا

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.