ETV Bharat / state

غریب اور بیوہ خواتین کے درمیان کمبل کی تقسیم

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے  درگاٶتی بلاک کے مکھیا کی جانب سے غریب اور بیوہ خواتین کے درمیان کمبل کی تقسیم کی گئی۔

blankets distribution between poor and widowed women in kaimur district
غریب اور بیوا خواتین کے درمیان کمبل کی تقسیم
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 12:07 PM IST

مکھیا محمد مقصود نے غریبوں کے بیچ مفت میں کمبل تقسیم کیا۔

ریاست بہار کے کیمور میں ان دنوں سخت ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔کڑاکے کی سرد سے لوگوں کا باہر نکلنا دشوار ہے۔

درجہ حرارت بھی دس اور بارہ ڈگری کے قریب چل رہا ہے۔
غریب اور بیوا خواتین کے درمیان کمبل کی تقسیم
سرد کو دیکھتے ہوۓ ضلع مجسٹریٹ نے سے درجہ آٹھ تک کے سبھی پرایٸوٹ اور گورنمنٹ اسکول کو بند کرا دیا ہے۔

اس سردی کا سب سے زیادہ اثر غریب اور بے سہاروں کے بیچ دیکھا جا رہا ہے۔

غریب کو پریشان کرنے والے اس موسم میں ضلع کے درگاٶتی بلاک کے مکھیا مقصود علی نے تقریباً 150 غربا کے بیچ پنچایت بھون پر مفت میں کمبل تقسیم کیا۔
کمبل تقسیم کرنے کی اطلاع جہاں عوام کے بیچ پھیلی تو لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔
مکھیا محمد مقصود میاں کے زریعہ ویسے ضرورت مندوں کے بیچ کمبل تقسیم اپنے ہاتھوں سے کیا جو اس سردی کے سبب بے حد پریشان ہیں، اور جن کے پاس سردی سے بچنے کے لۓ کوئی سہارا بھی نہیں ہے۔

اس موقع پر مکھیا محمد مقصود نے کہا کی ایسا نہیں کی جب میں پنچایت کے عہدہ پر ہوں تبھی سماجی خدمات کر رہا ہوں۔ شروع سے ہی عوامی خدمات میں آگے رہا ہوں۔اور یہی وجہ ہے کی عوام کا اعتماد مجھ پر ہے۔

گزشتہ برس بھی میں نے ضرورت مند لوگوں کے بیچ کمبل تقسیم کیا تھا۔اس بار بھی مجھے یہ موقع ملا ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کی قریب 150لوگوں کے بیچ میں مفت میں کمبل تقسیم کیا گیا۔اور جلد ہی ضرورت کے مطابق الاٶ کا بھی انتظام کیا جا ئے گا۔

Intro:ساوٹھ پنچیایت مکھیا محمد مقصود نے غریبوں کے بیچ مفت میں کمبل تقسیم کیا۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور میں ان دنوں سخت ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔کڑاکے کی سرد سے لوگوں کا باہر نکلنا دشوار ہے۔ درجہ حرارت بھی دس اور بارہ ڈگری کے قریب چل رہا ہے۔ سرد کو دیکھتے ہوۓ ضلع مجسٹریٹ نے پہلے ہی نرسری سے درجہ آٹھ تک کے سبھی پرایٸوٹ اور گورنمنٹ اسکول کو بند کرا دیا ہے۔ اس کڑاکے کی سرد کا سب سے زیادہ اثر غریب اور بے سہاروں کے بیچ دیکھا جا رہا ہے۔ ایسے میں ضلع کے درگاٶتی بلاک کے مکھیا مقصود علی آج اپنے پنچایت کے قریب 150 غربا ُ کے بیچ پنچایت بھون پر مفت میں کمبل تقسیم کیا۔ کمبل تقسیم کرنے کی اطلاع جہاں عوام کے بیچ پھیلی تو لوگوں کا حجوم امڑ پڑا۔لیکن ساوٹھ پنچایت کے مکھیا محمد مقصود میاں کے زریعہ ویسے ضرورت مند کے بیچ کمبل تقسیم اپنے ہاتھوں سے کیا جو اس کڑاکے کی سرد میں جن کے سرد سے بچنے کے لۓ کوٸ سہارا نہیں تھا۔ وہیں ساوٹھ پنچایت کےمکھیا محمد مقصود میاں نے کہا کی ایسا نہیں کی جب میں پنچایت کے عہدہ پر ہوں تبھی سماجی خدمات کر رہا ہوں۔شروع سے ہی عوامی خدمات میں آگے رہا ہوں۔اور یہی وجہ ہیکی عوام کا اعتماد مجھ پر ہے۔گزشتہ بار بھی میں نے ضرورت مند لوگوں کے بیچ کمبل تقسیم کیا تھا۔اس بار بھی یی موقع مجھے میسر ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کی قریب 150لوگوں کے بیچ میں مفت میں کمبل تقسیم کیا گیا۔اور جلد ہی ضرورت کے مطابق الاٶ کا بھی انتظام کیا جا ٸیگا۔Body:کمبل تقسیمConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.