ETV Bharat / state

بہار: بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان سیٹ کو لیکر تنازعہ

ریاست بہار کے بی جے پی نائب صدر میتھیلیش تیواری نے کہا کہ جب نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانے کی باری آئی تھی، تب ہماری پارٹی نے قربانی دی اور ہم نے سمجھوتہ کیا۔ جے ڈی یو کے پاس دو سیٹیں دی تھی، لیکن ہم نے انہیں 17 سیٹیں دی۔ اس بار کے انتخاب میں نتیش کمار کو وزیر اعلیٰ بنانا ہے۔ بی جے پی کی حمایت ان کو ہے، ایسے حالات میں جے ڈی یو کو قربانی دینے کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔

بہار کے بی جے پی نائب صدر میتھیلیش تیواری

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 10:49 AM IST

نیے سال میں بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان سیٹ کے معاملے کو لیکر کہرام مچا ہے۔ جے ڈی یو نائب صدر پرشانت کشور کے بیان کے بعد بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے بھی جواب دیا گیا ہے۔ بی جے پی رہنماؤں نے سیٹ شیئرنگ کے 2010 کے فارمولے کو خارج کیا ہے۔

بی جے پی اور جے ڈی یو کے درمیان سیٹ کو لیکر تنازعہ، دیکھیں ویڈیو

پرشانت کشور نے سیٹ شیئرنگ کے 2010 کے فارمولے کو اپنانے کی بات کہی تھی۔ اس پر بی جے پی کے نائب صدر متھیلیش تیواری نے نے کہا کہ 2010 کے فارمولے پر سیٹ شیئرنگ کو لیکر بات چیت نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جب نریندر مودی کو وزیر اعظم بنانے کی باری تھی، تب ہماری پارٹی نے قربانی دی اور ہم نے سمجھوتہ کیا۔ جے ڈی یو کے پاس دو سیٹیں تھیں، لیکن ہم نے 17 سیٹیں دی۔ اس بار کے انتخاب میں نیتیش کمار کو وزیر اعلیٰ بنانا ہے۔ بی جے پی کی حمایت ان کو ہے، ایسے حالات میں جے ڈی یو کو قربانی دینے کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔

میتھیلیش تیواری نے صاف کہا کہ انہیں اگر 2010 کا فارمولہ یاد ہے تو 2015 بھی نہیں بھولیں، اسلیے ہم قربانی نہیں دیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں کوئی مستقل دوست یا دشمن نہیں ہوتا ہے۔

اس درمیان پرشانت کشور نے 2010 کے بہار اسمبلی الیکشن میں جے ڈی یو۔ بی جے پی کے درمیان سیٹ بٹوارے کا جو فارمولہ بناتھا اسی کا حوالہ دیکر 2020 میں بھی ٹکٹ بٹوارے کی بات کہی ہے۔ اس وقت جے ڈی یو 142 اور بی جے پی 101 سیٹ پر الیکشن لڑی تھی۔ تب این ڈی اے کو رام ولاس پاسوان کی ایل جے پی کا ساتھ نہیں تھا۔ بی جے پی نے جن 102 اسمبلی سیٹ پر الیکشن لڑاتھا، ان میں سے 91 پر جیت درج کی تھی، لیکن جے ڈی یو نے 141 سیٹوں پر الیکشن لڑا اور 115 پر کامیابی ملی تھی۔

Intro:नए साल में भाजपा और जदयू के बीच सीट शेयरिंग को लेकर हम आसान है प्रशांत किशोर के बयान के बाद भाजपा नेताओं की ओर से भी पलटवार किए गए हैं पार्टी नेताओं ने 2010 के फार्मूले को खारिज किया है

Body:मिशन 2020 के आहट के साथ सीट शेयरिंग पर दावों का दौर शुरू हो गया है जदयू की ओर से प्रशांत किशोर ने 2010 के फार्मूले प्रसिद्ध शेयरिंग की बात कही थी तो भाजपा ने भी नए साल में पत्ते खोल दिए हैं पार्टी की ओर से 2010 के फार्मूले को खारिज किया गया है

Conclusion:ईटीवी भारत से खास बातचीत में पार्टी के उपाध्यक्ष और विधायक मिथिलेश तिवारी ने कहा है कि प्रशांत किशोर के बयान का कोई मतलब नहीं है लेकिन जहां तक सीट शेयरिंग का सवाल है तो 2010 के फार्मूले पर सीट शेयरिंग को लेकर बातचीत नहीं होगी इसलिए की नीतीश कुमार उसके बाद गठबंधन से अलग हुए थे और नई परिस्थितियों में गठबंधन ने आकार लिया था l
भाजपा उपाध्यक्ष ने कहा कि जब नरेंद्र मोदी को प्रधानमंत्री बनाने की बारी थे तब हमारी पार्टी ने कुर्बानी दी और हमने समझौता किया जदयू के पास 2 सीटें थी लेकिन हमने उन्हें 17 सीटें दी और आज की तारीख में नीतीश कुमार को मुख्यमंत्री बनना है भाजपा ने समर्थन दिया हुआ है ऐसी परिस्थिति में जदयू को कुर्बानी देने के लिए तैयार रहना चाहिए जहां तक सीट शेयरिंग पर अंतिम फार्मूले का सवाल है तो वह प्रशांत किशोर नहीं अमित शाह और नीतीश कुमार तय करेंगे
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.