ETV Bharat / state

'بی جے پی نفرت کو پروان چڑھانے والی پارٹی ہے' - بی جے پی

این ڈی اے کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کے اعلان کے بعد آر جے ڈی کے قد آور رہنما عبدالباری صدیقی نے کہا کہ 'نفرت کی سیاست کرنے والوں نے جو فہرست جاری کی ہے اس سے واضح ہے کہ یہ کس کا اور کیسا وکاس چاہتے ہیں'۔

'بی جے پی نفرت کو پروان چڑھانے والی پارٹی ہے'
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 12:07 AM IST

آر جے ڈی کے قد اور رہنما عبدالباری صدیقی نے کہا کہ ملک میں 2 نظریات کی حامل اتحادی جماعتوں کے درمیان مقابلہ ہے ایک جماعت ایسی ہے جو ملک کو اپنی وراثت سمجھتی ہے، یہ لوگ نعرہ لگانے میں ماہر ہیں، سرٹیفیکیٹ بانٹنے والے یہ لوگ اپنے وطن دوستی کا اعلان کرتے نھیں تھکتے، جبکہ ان کے آباواجداد نے ملک کی آزادی میں کوئی قربانی نہیں دی ہے۔

'بی جے پی نفرت کو پروان چڑھانے والی پارٹی ہے'

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں نے ملک میں نفرت کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے۔اس ملک کا کمزور طبقہ اور مسلمان حاشیے پر ہے۔

دربھنگہ سے انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ابھی پارٹی کی جانب سے باضابطہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے دوسرے تیسرے اور آخری مرحلے تک کے امیدواروں کا اعلان کردیا جائے گا اگر پارٹی انہیں امیدوار بناتی ہیں تو وہ انتخاب لڑیں گے۔

Intro:این ڈی اے کے ذریعہ امیدواروں کے نام کا اعلان کے بعد آر جے ڈی کے قد اور لیڈر وہ سابق وزیر مالیات عبدالباری صدیقی نے کہا کہ نفرت کی سیاست کرنے والوں نے جو لسٹ آج جاری کیا ہے اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ کس کا اور کیسا ویکاس چاہتے ہیں

Body:پٹنہ: آر جے ڈی کے قبض اور لیڈر عبدالباری صدیقی نے انڈیا کے ذریعہ امیدواروں کے نام کا اعلان کیا جانے کے بعد رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لسٹ سے یہ ظاہر ہوجاتا ہے کہ یہ نعرہ بڑھنے والی جماعت کس کا وکاس چاہتی ہے
صدیقی نے کہا کہ ملک میں 2 نظریات کی حامل اتحادی جماعتوں کے درمیان مقابلہ ہے ایک جماعت ایسی ہے جو ملک کو اپنی وراثت سمجھتی ہے یہ لوگ نعرہ پڑھنے میں ماہر ہیں سرٹیفیکیٹ بانٹنے والے یہ لوگ یہ تے کرتے ہیں کہ کون ملک مخالف اور کون ملک کا حامی ہے جبکہ ان کے آباواجداد نے ملک کی آزادی میں کوئی قربانی نہیں دی انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے ملک میں نفرت استعال امتیاز کی سیاست کی ہے اس ملک کا کمزور طبقہ اور مسلمان حاشیے پر ہے اج کی لسٹ سے یہ پوری طرح ظاہر ہو گیا ہے

Conclusion:دربھنگا سے ان کی امیدواری کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ابھی پارٹی کی جانب سے باضابطہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے دوسرے تیسرے اور آخری مرحلے تک کے امیدواروں کا اعلان جلد ہی کردیا جائے گا اگر پارٹی انہیں امیدوار بناتی ہیں تو وہ انتخاب لڑیں گے ورنہ وہ پارٹی کے نظریات کے ساتھ ہمیشہ ہی انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بی جے پی نے اپنے ایک ایم پی ساکشی مہاراج کے ذریعے یہ کہلوایا کہ 2024 کے بعد الیکشن نہیں ہوگا یعنی اس ملک میں طعنہ سا ہی چلے گی اور یہی بجے پی اور اس کے حامی چاہتے ہیں اس بیان کا اب تک پارٹی کی سطح سے کوئی مذمت نہیں کی گئی اور نہ ہی اس کے رد میں کوئی بیان دیا گیا ہے مطلب صاف ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.