ETV Bharat / state

بہار کے وزیر زماں خان کی بی جے پی پر نکتہ چینی

بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر کے متنازعہ بیان پر محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر زماں خان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی بیان بازی کا مقصد بی جے پی کے رہنماؤں کو سستی شہرت حاصل کرنا ہوتا ہے۔

بہار کے وزیر زماں خان کی بی جے پی پر نکتہ چینی
بی جے پی کے رہنما شہرت کے لیے متنازعہ بیان دیتے ہیں: زماں خان
author img

By

Published : Jun 11, 2021, 1:30 PM IST

ریاست بہار bihar کے بانکا banka ضلع ہیڈ کوارٹر سے صرف دو کلو میٹر دور نوٹلیا گاؤں notalya gaon میں گزشتہ دنوں ایک زبردست دھماکہ blast ہوا تھا۔ دھماکے کے باعث مسجد masjid سے متصل مدرسہ madrasa مکمل طور سے منہدم ہوگیا ہے۔

ویڈیو

واقعے کے بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے کہا تھا کہ مدرسوں کو بند کر دینا چاہیے مدرسوں میں دہشت گردی کی تعلیم دی جاتی ہے اس بیان کے بعد جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان تلخی بڑھی ہے۔

اس ضمن میں محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر زماں خان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کو مدرسوں کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، انہیں مدرسہ کے بارے میں علم حاصل کرنا چاہتے، اس طرح کی بیان بازی کا مقصد بی جے پی کے رہنماؤں کو سستی شہرت حاصل کرنا ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ مدرسوں سے تعلیم حاصل کر نے والے سیکڑوں افراد نے ملک کے لئے قربانی دی ہے۔وزیر زماں خان نے کہا کہ حکومت نے ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے جو اس معاملے کی تحقیقات کرہی ہے. قصورواروں بخشا نہیں جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.