ETV Bharat / state

بی جے پی ہندوؤں کو گمراہ کر رہی ہے: کنہیا - بہار نیوز

سی پی آئی رہنما کنہیا کمار نے منگل کے روز امام گنج میں کہا کہ 'بی جے پی ہندوؤں کو گمراہ کررہی ہے، ہندوؤں کوسبزباغ دکھایا جا رہا ہے کہ ملسمانوں کو این آرسی سے باہر کر کے ان کی املاک ہندوؤں کودی جائے گی۔'

سی پی آئی رہنما کنہیا کمار کا امام گنج میں خطاب

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 4:54 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:13 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں سی پی آئی رہنما کنہیا کمار اور کانگریسی ایم ایل اے شکیل احمد خان 'جن گن من یاترا' کے تحت دورہ پر ہیں، سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کے اسمبلی حلقہ امام گنج میں جلسہ عام ہوا۔

سی پی آئی رہنما کنہیا کمار کا امام گنج میں خطاب، دیکھیں ویڈیو

جس میں ایک ہی اسٹیج پر جیتن مانجھی، کنہیا کمار اور کئی کانگریسی رہنما موجود تھے۔ کنہیا کمار نے امام گنج کے گاندھی میدان میں جلسہ عام میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ پر شدید نکتہ چینی کی اور کہا کہ ملک میں نفرت کا ماحول قائم کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم بھارتی عوام نے ناکام کر دیا ہے۔'

سی پی آئی رہنما کنہیا کمار کا امام گنج میں خطاب
سی پی آئی رہنما کنہیا کمار کا امام گنج میں خطاب

انہوں نے کہاکہ سی اے اے واین آرسی اور این پی آر ملک اور اس کے آئین کے خلاف ہے، کنہیا نے سی اے اے واین آرسی پر تفصیلی گفتگو کی اور وزیراعظم کوسبزباغ دیکھا کر اکثریتی طبقے کو گمراہ کرنے کاالزام لگایا۔

واضح ہوکہ کنہیا کمار یک روزہ دورہ پر گیا میں ہیں، گیا میں تین مقامات پر انکا پروگرام ہے، کنہیاکمار کے قافلے پر بھی امام گنج جانے کے دوران حملہ ہوا ہے ۔

Intro:سی پی آئی رہنماء کنہیاکمار نے منگل کو امام گنج میں کہاکہ بی جے پی ہندوں کوگمراہ کررہی ہے ، ہندوں کوسبزباغ دیکھایاجارہاہے کہ ملسمانوں کو این آرسی سے باہر کرکے انکی املاک ہندوں کودی جائیگی Body:ریاست بہار کے ضلع گیا میں سی پی آئی رہنماء کنہیا کمار اور کانگریسی ایم ایل اے شکیل احمد خان ' جن گن من یاترا' کے تحت دورہ پر ہیں ، سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی کے اسمبلی حلقہ امام گنج میں جلسہ عام ہوا ۔جس میں ایک ہی اسٹیج پر جیتن مانجھی اور کنہیا اور کئی کانگریسی رہنماء موجودتھے ۔کنہیا کمار نے امام گنج کے گاندھی میدان میں جلسہ عام میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ پر شدید نکتہ چینی کی اور کہاکہ ملک میں نفرت کاماحول قائم کرنے کی کوشش کی گئی تاہم ہندوستانی عوام نے ناکار دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سی اے اے واین آرسی اور این پی آر ملک اور اسکے آئین کے خلاف ہے ، کنہیانے سی اے اے واین آرسی پر تفصیلی گفتگو کی اور وزیراعظم کوسبزباغ دیکھا کر اکثرہتی طبقے کو گمراہ کرنے کاالزام لگایا Conclusion:واضح ہوکہ کنہیا کمار یک روزہ دورہ پر گیا میں ہیں ، گیا میں تین مقامات پر انکا پروگرام ہے ، کنہیاکمار کے قافلے پر بھی امام گنج جانے کے دوران حملہ ہوا ہے ۔
ادھر کنہیا کمار کے جلسہ عام میں کافی بھیڑ ہے
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.