ETV Bharat / state

'بی جے پی بے نقاب ہو گئی ہے'

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم ایل) کے قومی جنرل سکریٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے بی جے پی پر سخت تنقید کی اور یہ دعویٰ کیا کہ ملک میں بی جے پی کی حکومت نہیں بنے گی۔'

cpi
author img

By

Published : May 18, 2019, 12:19 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیے اور کہا کہ 'بی جے پی نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ الگ قسم کی پارٹی ہے چونکہ ملک کی کوئی بھی پارٹی ایسی نہیں ہوگی جو گاندھی جی کے قتل کو جائز ٹھہرائے گی لہذا بی جے پی مکمل طور پر بے نقاب ہو گئی ہے۔'

دیپانکر بھٹا چاریہ، جنرل سکریٹری، سی پی آئی (ایم ایل)

Intro:سی پی آئی ایم ایل کے جنرل سیکرٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے کہا کہ اس انتخاب میں بی جے پی پوری طرح بے نقاب ہو چکی ہے بی جے پی جس بھکتی کی بات کرتی تھی اس کا مطلب ظاہر ہوچکا ہے ان کی دیش بھکتی کا مطلب گوڈسے بھگتی ہوتی ہے

Body:پٹنہ سی پی آئی ایم ایل کے قومی جنرل سکریٹری دیپانکر بھٹاچاریہ نے نے پی ٹی وی سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ اس انتخاب میں یہ ظاہر ہوگیا اور لوگوں نے یہ طے کرلیا کہ کہ ملک اور آئین کی حفاظت کرنی ہے امید شاہ نریندر مودی کی حکومت ہے اس سے ملک کو نجات دلانے کے لئے عوام نے نے اس انتخاب میں فیصلہ کرلیا انہوں نے کہا کہ عوام کے اس انتخاب میں فتح ہوگی ڈی جی پی کے حکومت کی زبردست شکست ہوگی
انہوں نے کہا کہ انتخاب میں بی جے پی نے خود کو پوری طرح سے بے نقاب کردیا ہے 2014 کے انتخاب میں نریندر مودی جو ترقی روزگار کے ذریعے لوگوں کو خواب دکھلائے جا رہے تھے اچھی باتیں ہورہی تھیں لوگوں میں امید جگہ آ جا رہی تھی لیکن اس بار کے انتخاب میں یہ ساری چیزیں ختم ہوگئی اس بار صرف خوف پیدا کرنے کی کوشش کی گئی پاکستان ان پلوامہ بالاکوٹ قبرستان پاکستان اسی طرح کا خوف پیدا کیا گیا ماضی کے بعد یاد کرتے ہوئے نہ روم راجیوگاندھی کے بعد ہوتے ہوتے کتے گوڈسے تک بات آئی اور اسے ظاہر ہوگیا کہ بی جے پی کی جو دیش بھکتی تھی وہ گوڈ سے کی شکل میں سامنے آئی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.