ETV Bharat / state

دربھنگہ پارلیمانی حلقے سے گوپال ٹھاکر کامیاب - دو لاکھ 70 ہزار ووٹوں

دربھنگہ سے بی جے پی کے امیدوار گوپال ٹھاکر نے آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبدالباری صدیقی کو دو لاکھ 70 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقے سے گوپال ٹھاکر کامیاب
author img

By

Published : May 23, 2019, 4:32 PM IST

گوپال ٹھاکر پہلی مرتبہ انتخابات میں امیدواری کی اور آر جے ڈی کے سینیئر رہنما عبدالباری صدیقی کو بڑی اکثریت سے شکست دی۔ دو لاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت کر دربھنگہ کی سیاست میں ایک بڑی جیت کی تاریخ رقم کی ہے۔

دربھنگہ پارلیمانی حلقے سے گوپال ٹھاکر کامیاب

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے گوپال ٹھاکر نے کہا کہ میری کامیابی نریندر مودی، رام ولاس پاسوان اور نتیش کمار کی کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ہر طبقے کے لوگوں کو ساتھ لے کر چلوں گا، دربھنگہ ایک پچھڑا علاقے میں شمار ہوتاہے۔اس کی بدحالی دور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

Intro:دربھنگہ پارلیمانی حلقہ کے لئیے ہوئے ووٹوں کی گنتی میں آج بی جے پی کے امیدوار گوپال جی ٹھاکر نے عظیم اتحاد کے امیدوار عبدالباری صدیقی کو شکست دے دی، قریب دو لاکھ 70 ہزار ووٹوں سے گوپال جی ٹھاکر نے اس پارلیمانی حلقہ سے فتح حاصل کی ہے جو کی دربھنگہ کی تاریخ میں کسی بھی امیدوار کی حیثیت سے سب سے بڑی کامیابی ہے اب تک اتنے ووٹوں سے کسی دوسرے امیدوار نے کامیابی حاصل نہیں کی تھی - گوپال جی ٹھاکر پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخاب کی لڑائی لڑی اور اپنے سے پرانے اور آرجے ڈی کے سینئر لیڈر عبدالباری صدیقی کو اتنے زیادہ ووٹوں سے شکست دے دی یہ بھی اپنے آپ میں ایک تاریخ بن گئ--اپنی کامیابی کے باعث پوچھنے پر ای ٹی وی بھارت اردو سے بات لرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہر طبقہ کے عوام کو لیکر چلوں گا دربھنگہ بہت ہی پچھرا علاقہ میں شمار ہوتا رہا ہے اسکی بدہالی دور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی میری کامیابی ہر دربھنگہ کے عوام کی کامیابی ہے اور یہ کامیابی نریندر مودی رام بلاس پاسوان نتیش کمار کی بھی کامیابی ہے - -

بائٹ - - گوپال جی ٹھاکر ،دربھنگہ سے کامیاب رکن پارلیمنٹ

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.