ETV Bharat / state

مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا

سرکاری عمارت میں اور کالج کے بغیر چلنے والی ریاست بہار کے پٹنہ کی واحد اقلیتی یونیورسٹی مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے اپنے پانچویں تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد کیا۔

مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا
مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:16 PM IST

ریاست بہار کے پٹنہ کی واحد اقلیتی یونیورسٹی مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے اپنے پانچویں تقسیم اسناد کی تقریب کے دوران سینکڑوں طلباء وطالبات کواسناد سے نوازا گیا۔

مظھرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے سینکڑوں طلباء کو اسناد سے نوازا
اس تقریب میں شامل ہوئے ریاست کے وزیر تعلیم کرشنندن پرساد ورما نے کہا کہ وہ اس یونیورسٹی کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں اور وہ آئندہ بھی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی کی اپنی عمارت زیر تعمیر ہے۔ یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے طالب علم سعد احمد کو فاضل میں نمایاں کامیابی کے لیے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نمایاں کامیابی کے لیے یونیورسٹی نے گولڈ میڈل دیا ہے جس کے لیے میں یونیورسٹی اور ریاست کے گورنر کو چوہان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کی طالبہ وحیدہ خاتون نے ایم اے ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ وحیدہ نے کہا کہ یہ میرے لئے بڑی کامیابی ہے کہ میں نے اس یونیورسٹی سے جرنلزم میں ایم اے کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ وہ صحافت میں پی ایچ ڈی کرنا چاہتی ہیں۔ ریاست کے وزیر تعلیم کرشنندن پرساد ورما نے کہا کہ انہوں نے مدرسہ کی تعلیم اور اس کی بہتری کے علاوہ اس یونیورسٹی کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور وہ آئندہ بھی کریں گے۔

Intro: سرکاری عمارت میں اور کالج کے بغیر چلنے والی ریاست کی واحد اقلیتی یونیورسٹی مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی نے اپنے پانچویں تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد کیا

Body:ریاست کی واحد اقلیتی یونیورسٹی مولانا مظہرالحق عربی فارسی یونیورسٹی ہے اپنے پانچویں تقسیم اسناد کی تقریب کے دوران سینکڑوں طلبہ وطالبات کو سند سے نوازا
اس تقریب میں شامل ہوئے ریاست کے وزیر تعلیم کرشنندن پرساد ورما نے کہا کہ وہ اس یونیورسٹی کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں اور آئندہ بھی کرنے والے ہیں یونیورسٹی کی اپنی عمارت زیر تعمیر ہے

بائٹ فاضل عربی کے طالب علم سعد احمد ہری ٹوپی میں

یونیورسٹی کے شعبہ عربی کے طالب علم سعد احمد کو فاضل میں نمایاں کامیابی کے لیے گولڈ میڈل سے نوازا گیا انہوں نے کہا کہ شبیر بھی میں مجھے نمایاں کامیابی کے لیے یونیورسٹی نے گولڈ میڈل دیا ہے جس کے لیے میں یونیورسٹی اور ریاست کے گورنر کو چوہان کا شکریہ ادا کرتا ہوں

بائٹ ایم اے جرنلزم کی طالبہ وحیدہ خاتون لال ٹوپی میں

یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کی طالبہ وحیدہ خاتون نے ایم اے ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن میں نمایاں کامیابی حاصل کی وحیدہ نے کہا کہ یہ میرے لئے بڑی کامیابی ہے کہ میں نے اس یونیورسٹی سے جرنلزم میں ایم اے کیا ہے آئندہ میں صحافت میں پی ایچ ڈی کرنا چاہوں گی

ریاست کے وزیر تعلیم کرشنندن پرساد ورما نے کہا کہ انہوں نے مدرسہ کی تعلیم اور اس کی بہتری کے علاوہ اس یونیورسٹی کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور وہ آئندہ بھی کریں گے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.