ETV Bharat / state

بہار کے تعلیمی ادارے جولائی ماہ میں کُھل سکتے ہیں: وزیرتعلیم - ٹیب لیٹ

بہار میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر بند ہوئے تعلیمی ادارے جولائی ماہ میں کھل سکتے ہیں، وزیرتعلیم وجے کمار چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے جانکاری دی کہ حالات بہتر رہے تو جولائی ماہ میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔

Bihar's educational institutions may open in July: Education Minister
بہار کے تعلیمی ادارے جولائی ماہ میں کھل سکتے ہیں: وزیرتعلیم
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 10:31 AM IST

کورونا وائرس کے پیشِ نظر بہار کے اسکول و دیگر تعلیمی ادارے بند ہیں۔ لیکن اب جولائی ماہ سے اسکول کُھلنے کی امید ہے اور کلاس شروع ہو جائے گی۔ لیکن کورونا گائدلائن پر عمل کرتے ہوئے اس کی اجازت ملنے کی امید ہے۔ اس بات کی جانکاری بہار کے وزیر تعلیم وجے کمار چودھری نے ایک ٹویٹ میں دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو جولائی سے تعلیمی ادارے کھولے جا سکتے ہیں۔

وزیر تعلیم کے مطابق کلاس بند ہونے سے نقصان ہوا ہے، تاہم آن لائن تعلیم جاری ہے، لیکن بہار میں تمام طالب علموں کے پاس اسمارٹ فون یا ٹیاب لیٹ نہیں ہے جس سے تعلیم متاثر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.