ETV Bharat / state

این آر سی کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں نتیش کمار - مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر اظہار اصفی

مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر اظہار اصفی کا کہنا ہے کہ ایک طرف نتیش کمار کہتے ہیں کہ ہم بہار میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیں گے جبکہ دوسری طرف امت شاہ کہتے ہیں کہ جو ریاست ہماری بات نہیں مانے گی ہم انہیں دوسرے قانون کے زریعہ منوایں گے.

این آر سی کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں نتیش کمار

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 10:47 PM IST

بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں. کشن گنج ضلع میں ہر روز درجنوں جلوس نکلتے ہیں.

آج بہار بند کے دوران ہندو مسلم سب نے ایک ساتھ مل کر موی شاہ سی اے اے فیصلہ کی مخالفت کی.

این آر سی کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں نتیش کمار

عوام کا ماننا ہے کہ سی اے اے کا اثر این آر سی پر پڑے گا اور بے شمار مسلمان خواہ مخواہ ہراساں ہوں گے، دربدر کئے جائیں گے.

کیونکہ بہار کی نتیش حکومت نے اس بل کی حمایت کی تھی اس لئے مودی شاہ کے ساتھ ساتھ لوگ نتیش کمار کی بھی مخالفت کر رہے ہیں.

ہالانکہ چوطرفہ مخالفت دیکھ بہار کے وزیر اعلیٰ نے بہار میں این آر سی نہیں نافذ ہونے کا اعلان کیا ہے اس کے باوجود لوگوں کی ناراضگی ختم نہیں ہو رہی ہے.

ادھر مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر اظہار اصفی نے الزام لگایا ہے کہ کھسکتی کرسی کو سنبھالنے کے لئے نتیش کمار جھوٹ بول رہے ہیں، عوام کو گمراہ کر رہے ہیں.

اظہار اصفی کہتے ہیں کہ یہ بات کہیں سے بھی ہزم ہونے والی نہیں ہے کہ ایک طرف نتیش جی کہتے ہیں کہ ہم بہار میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیں گے جبکہ دوسری طرف امت شاہ کہتے ہیں کہ جو ریاست ہماری بات نہیں مانے گی ہم انہیں دوسرے قانون کے زریعہ منوایں گے.

اگر واقعہ نتیش جی چاہتے ہیں کہ بہار میں این آر سی نافذ نہ ہو تو انہیں سب سے پہلے این ڈی اے کے ساتھیوں امت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی سے بات کرنی چاہئے.

اظہار اصفی نے یہ بھی الزام لگایا کہ وزیر اعلیٰ این آر سی کے بہانے ریاست کے مسلمانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگلے انتخاب میں آپ ہمیں دوبارہ چنیں ورنہ بہار میں این آر سی نافذ ہوجائے گا.

Intro:کشن گنج : بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل جاری ہیں. کشن گنج ضلع میں ہر روز درجنوں جلوس نکلتے ہیں. آج بہار بند کے دوران ہندو مسلم سب نے ایک ساتھ مل کر موی شاہ سی اے اے فیصلہ کی مخالفت کی. عوام کا ماننا ہے کہ سی اے اے کا اثر این آر سی پر پڑے گا اور بے شمار مسلمان خواہ مخواہ ہراساں ہوں گے، دربدر کئے جائیں گے. کیونکہ بہار کی نتیش حکومت نے اس بل کی حمایت کی تھی اس لئے مودی شاہ کے ساتھ ساتھ لوگ نتیش کمار کی بھی مخالفت کر رہے ہیں. ہالانکہ چوطرفہ مخالفت دیکھ بہار کے وزیر اعلیٰ نے بہار میں این آر سی نہیں نافذ ہونے کا اعلان کیا ہے اس کے باوجود لوگوں کی ناراضگی ختم نہیں ہو رہی ہے. ادھر مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر اظہار اصفی نے الزام لگایا ہے کہ کھسکتی کرسی کو سنبھالنے کے لئے نتیش کمار جھوٹ بول رہے ہیں، عوام کو گمراہ کر رہے ہیں. اظہار اصفی کہتے ہیں کہ یہ بات کہیں سے بھی ہزم ہونے والی نہیں ہے کہ ایک طرف نتیش جی کہتے ہیں کہ ہم بہار میں این آر سی نافذ ہونے نہیں دیں گے جبکہ دوسری طرف امت شاہ کہتے ہیں کہ جو ریاست ہماری بات نہیں مانے گی ہم انہیں دوسرے قانون کے زریعہ منوایں گے. اگر واقعہ نتیش جی چاہتے ہیں کہ بہار میں این آر سی نافذ نہ ہو تو انہیں سب سے پہلے این ڈی اے کے ساتھیوں امت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی سے بات کرنی چاہئے.
اظہار اصفی نے یہ بھی الزام لگایا کہ وزیر اعلیٰ این آر سی کے بہانے ریاست کے مسلمانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اگلے انتخاب میں آپ ہمیں دوبارہ چنیں ورنہ بہار میں این آر سی نافذ ہوجائے گا.

Body:Bite
Izhar Asfi : MIM Leader, Kishanganj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.