ETV Bharat / state

کیمور میں انٹرنیٹ خدمات بحال - Violent Mob Protests

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے موہنیاں شہر میں اجتماعی ابروریزی اور اس کا ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ پیش آنے کے بعد علاقہ میں انٹرنیٹ خدمات کو بند کردیا گیا تھا۔

Violent Mob Protests
کیمور میں انٹرنیٹ خدمات بحال
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 11:57 PM IST

اجتماعی آبروریزی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی جبکہ حالات کو مزید بگڑنے سے روکنے کےلیے انتظامیہ نے علاقہ میں انٹرنیٹ سرویس کو بند کردیا تھا۔

فی الحال شہر مونیاں میں حالات پر امن ہیں جس کے بعد انٹرنیٹ پر عائد پابندی کو ہٹادیا گیا اور دوپہر سے دکانیں کھلنا شروع ہوگئی ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ شرپسندوں کی جانب سے گاڑیوں، دوکانات اور مکانات کو نذر آتش کیا گیا تھا۔

بعدازاں پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے علاقہ کا دورہ کرتے ہوئے حالات کو قابو میں کرلیا۔

Intro:24گھنٹہ سے کیمور میں انٹرنیٹ خدمات بند ہونے کے باد بحال۔

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع کے موہنیاں شہر میں اجتماعی ابروریزی اور واٸرل کانڈ کے بعد ہو ۓ بوال کو دیکھتے ہوۓ اور مزید حالات بے قابو نہ ہواسکے لۓ ضلع انتظامیہ کی جانب سے 24 گھنٹہ سے بند کی گٸ انٹر نیٹ خدمات اب بحال ہو گٸ۔ مونیاں شہر میں حالات پر امن ہے۔ پولس کی گشت لگاتار ہو رہی ہے۔ دکانیں اور بازار دوپہر بعد سے کھلنے شروع ہو گٸ تھی۔ عام لوگ گھروں سے نکل کر ضرورت کی خریداری کی۔ بتا دیں کی اس واقعات کے بعد شرپسندوں نے جم کر بوال کاٹا تھا دکانوں سے لیکر مکانات کو نزر آتش کر دیا تھا۔ گاڑیوں کو بھی آگ کے حوالہ کر دیا تھا۔حالات اتنہ کشیدگی رخ اختیار کر تا جا رہا تھا کی موقع پر ڈی آٸ جی۔ایس پی ۔اور ڈی ایم کو اتر کر قابو کرنا پڑا تھا۔ اس معاملہ میں ابروریزی کرنے والے چار میں تین فرد سلاخوں کی ہوا بھی کھا رہے ہیں۔ کچھ شرسندوں نے فرقہ وارانہ رنگ بھی دینے کی کوشش کی تھی۔لیکن پولس اور ضلع انتظامیہ کی مستعدی سے شر پسندوں کی ایک بھی نہیں چلی۔ اسی کے مد نظر ڈی ایم کیمور کے حکم پر لگاتار 24 گھنٹہ تک انٹر نیٹ خدمات روک دی گٸ تھی۔Body:بحالConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.