ETV Bharat / state

دیوار گرنے سے چار بچے ہلاک - بہار کے بناکا میں دیوار گرنے سے چار ہلاک

بہار کے ضلع بانکا کے دھوریا تھانہ علاقہ کے تلواری گاؤں میں آج صبح ایک گھر کی دیوار گرنے سے چار بچوں کی اس میں دب کر ہلاک ہو گئے۔

Bihar,The wall collapses killing four children،دیوار گرنے سے چار بچے ہلاک
author img

By

Published : Aug 4, 2019, 1:23 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ گاؤں میں بھیرو یادو کے گھر کی دیوار اچانک گر گئی ۔دیوار گرتے وقت چار بچے اسی وقت وہاں سے گذررہے تھے جس کی وجہ سے وہ دب کر ہلاک ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ مرنے والے بچوں کی شناخت ساکشی ،سوناکشی،میناکشی اور پرنس کے طوپر کی گئی ہے۔مرنے والے بچوں کی عمر چار سے پانچ سال کے درمیان ہے۔پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ کر کیمپ کررہے ہیں۔ جس کے بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.