ETV Bharat / state

گیا: ریاستی وزیر نے تین ہزار گمچھا وصابن تقسیم کیا

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST

وزیراعظم کے گمچھاچیلنج کو ریاستی وزیر نے قبول کیا ہے، محکمہ زراعت کے وزیر پریم کمار نے تین ہزار گمچھا اور صابن تقسیم کرتے ہوئے کہا' گمچھا اوڑھناملک کی ثقافت کا ایک حصہ ہے، سبھی کو اس چیلنج کوقبول کرنا چاہئے۔'

تین ہزار گمچھا وصابن تقسیم
تین ہزار گمچھا وصابن تقسیم

ضلع گیا میں بھی عالمی وبا کوروناوائرس کے انفیکشن پھیلنے کے بعد بچاؤ وراحت کے کام جاری ہے۔ حکومت وانتظامیہ سمیت سیاسی وسماجی افراد اپنی سطح سے بچاؤ و راحتی کاموں کو انجام دے رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ضلع گیا میں وزیراعظم نریندر مودی کا گمچھا چیلنج خوب ٹرینڈ کررہا ہے، اس ٹرینڈ سے خود کو بی جے پی کے مقامی ایم ایل اے و ریاستی محکمہ زراعت کے وزیر ڈاکٹر پریم کمار بھی نہیں روک سکے۔

پریم کمارنے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے گمچھا تقسیم کرناشروع کردیا، وزیرنے مقامی سرکٹ ہاوس سے اس کی شروعات کی ہے۔

وزیر پریم کمارنے کہاکہ کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے وزیراعظم نریندرمودی کی جانب سے ہرممکن کوشش جاری ہے، وزیراعظم نے بچاوؤکے لئے عوامی رابطے سے دور رہنے کے ساتھ ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔

ماسک نہیں ہونے کی صورت میں گمچھے کے استعمال پرزور دیا ہے، اسلئے انہوں نے تین ہزار گمچھا اور صابن تقسیم کیا ہے۔

غریب بستیوں پر خصوصی توجہ دیکر گمچھا اور صابن تقسیم کیا جائےگا۔

Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.