ETV Bharat / state

مظفر پور: بینک سے8 لاکھ کی لوٹ - چھ لوگوں نے آٹھ لاکھ سے زائد کی لوٹ کی

بہار کے مظفرپور میں آئی سی آئی سی آئی بینک میں دن دہاڑے چھ نقاب پوش بدمعاشوں نے شاطرانہ انداز میں لوٹ مار کی واردات کو انجام دیتے ہوئے 8 لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرا ہوگئے۔

بہار کے مظفرپور میں چند منٹوں میں لوٹ کی واردات
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 9:37 AM IST

ریاست بہار کے مظفر پور میں چھ لوگوں نے 8 لاکھ سے زائد رقم کی لوٹ لی۔ یہ واردات ان لوگوں نے مظفر پور کے آئی سی آئی سی بینک کی برانچ میں انجام دی۔ لٹیروں نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا اور اپنے چہرے کو بھی چھپا رکھا تھا۔
وہیں اس پوری لوٹ کی واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔
لٹیرے بینک میں داخل ہوئے اور سیکورٹی گارڈ کو پکڑ کر کاؤنٹر کے پاس لے گئے اور وہاں رکھی نقدی کو اپنے قبضہ میں لے کے فرار ہوگئے اس دوران انہوں نے سکیورٹی اہلکارکی رائفل بھی لوٹ لی۔
بینک کے برانچ منیجر, گوبار ساہی نے بتایا کہ جب یہ واردات ہوئی اس وقت 10 سے زائد ملازمین اور چار سے پانچ اکاؤنٹ ہولڈرس بینک میں موجود تھے۔
بینک منجیر کے مطابق لٹیروں نے بینک سے 8,05,115 رقم لوٹ کر لے گئے ہیں۔
سنیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس, منوج کمار نے بتایا کہ یہ انوکھی قسم کی لوٹ تھی۔ یہ پوری واردات ایک منٹ کے اندرانجام دیا گیا۔ چھ لوگوں نے لوٹ کی یہ واردات کو انجام دیا جس میں دو یا تین لوگ نابالغ تھے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس معاملہ کی تفتیش کے لیے ایک اسپیشل ٹیم کی تشکیل دی گئی ہے، جلد ہی لٹیروں کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.