ETV Bharat / state

کووڈ 19 گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر دکان سیل - bihar news

ریاست بہار کے شہر کیمور کی مشہور دکان لاک ڈاٶن کی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سیل کردی۔

bihar
bihar
author img

By

Published : Aug 22, 2020, 4:25 PM IST

کیمور میں مشہور کپڑا دکاندار 'فیشن پارک' کو نگر پریشد کے ذریعہ سیل کئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھبھوا میں واقع ایکتا چوک پر صبح دس بجے جیسے ہی دکان کھلنے کی اطلاع ملی، نگر پریشد بھبھوا کے ای او پولس اپنے دستے کے ساتھ دکان کو سیل کرنے پہنچ گئے۔

اس دوران دکاندار اور نگر پریشد کی ٹیم کے مابین کافی دیر تک نوک جھونک بھی، کافی مشقت کے بعد نگر پریشد کی ٹیم نے دکان کو سیل کر دیا۔

کووڈ 19 گائیڈ لائن کی خلاف ورزی پر دکان سیل

نگر پریشد ٹیم کا کہنا تھا کی لاک ڈاٶن گائیڈ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دکان کو سیل کیا جا رہا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ کے جانب سے دوپہر کے بارہ بجے سے شام کے چار بجے تک ہی دکان کھولنے لگانے کی اجازت ہے۔ اس کے باوجود دس بجے دکان کھولی گٸ ہے۔

وہیں فیشن بارک کپڑا دکاندار کا کہنا تھا کی صرف دکان کی صفائی کے لۓ دکان کو کھولی گئی ہے۔ چونکہ دوپر کے بارہ بجے دکان کھولنے کے ساتھ ہی گراہکوں کی بھیڑ زیادہ ہو جاتی ہے اور دکان کی صفائی نہیں ہو پاتی۔

واضح رہے کہ ضلع میں لاک ڈاٶن کے بعد ان لاک ڈاٶن کے تیسرے مرحلہ میں ضلع مجسٹریٹ نول کشور چودھری نے صرف سبزی اور کرانہ دکان کو ہی صبح کے چھ بجے سے شام کے چار بجے تک دکان کھولنے کا اجازت دی ہے ہی ساتھ دیگر دکان کھولنے کا وقت بارہ بجے سے شام چار بجے تک کا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.