ETV Bharat / state

حاجی فرزند علی فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان کٹس تقسیم

author img

By

Published : May 6, 2020, 8:59 PM IST

ارریہ کے مختلف جگہوں پر مشہور و معروف تنظیم حاجی فرزند علی فاؤنڈیشن پورنداہ کی جانب سے روزہ داروں میں رمضان کٹ تقسیم کیا گیا،

حاجی فرزند علی فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان کٹس تقسیم
حاجی فرزند علی فاؤنڈیشن کی جانب سے رمضان کٹس تقسیم

حکومت ہند کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق لاک ڈاؤن کی تاریخ میں مسلسل تیسری بار توسیع کی گئی ہے، اس کی وجہ سے رمضان کے مہینے میں روزانہ غریب اور مسکین کا کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

ایسے لوگوں کی آمدنی کے تمام وسائل قریب قریب بند ہیں. ان کے سامنے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، ایسی صورت حال میں بہت ساری تنظیمیں ایسے محتاج افراد کے لیے آگے آ رہی ہیں.

اسی ضمن میں آج ارریہ کے مختلف جگہوں پر مشہور و معروف تنظیم حاجی فرزند علی فاؤنڈیشن پورنداہ کی جانب سے روزہ داروں میں رمضان کٹ تقسیم کیا گیا، جس سے غریب و ضرورت مند کے چہروں پر خوشی ہے.

ان علاقوں میں اب تک ضلع انتظامیہ یا سرکار کی جانب سے کسی طرح کی کوئی امداد نہیں پہنچی ہے جس سے یہاں کے لوگوں میں غم و غصہ تھا. رمضان کٹ میں چاول، دال، چنے کا آٹا، تیل، چوڑا، چپس، میکرونی، ماچس، نمک وغیرہ شامل ہے.

فاؤنڈیشن کے بانی انتخاب عالم نے کہا کہ فاؤنڈیشن کی جانب سے اب تک پانچ سو افراد کے درمیان یہ کٹ تقسیم کیا جا چکا ہے، ہمارا ہدف اس مبارک مہینے میں پانچ ہزار لوگوں کے درمیان کٹ تقسیم کرنے کا ہے.

ابھی تک ہم لوگوں نے پورنداہ، ڈوریا، لکشمی پور، ہلدیہ، میر شکار ٹولہ وغیرہ جگہوں پر کٹ تقسیم کئے ہیں، آگے دوسری جگہوں کی نشاندہی کر وہاں بھی جائیں گے.

انتخاب عالم نے کہا کہ چونکہ یہ وقت بلاتفریق خدمت کرنے کا ہے، ہم ایسی وبا سے لڑ رہے ہیں جس میں لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں، مگر اس سے زیادہ خطرہ غریبوں کو بھوک سے جان جانے کا ہے. اس مہینے میں غریبوں اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنا سب سے افضل کام ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.