ETV Bharat / state

مشتبہ حالت میں بھائی بہن کی موت - سلاﺅ تھانہ علاقہ کے متما گاﺅں

بہار میں نالندہ ضلع کے سلاﺅ تھانہ علاقہ کے متما گاﺅں میں مشتبہ حالت میں بھائی بہن کی موت ہوگئی ۔

بہار، راجگیر: مشتبہ حالت میں بھائی ۔ بہن کی موت

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 3:19 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ متما گاﺅں باشندہ دی پو سنگھ کی بیٹی سنیہا (07) اور بیٹا ابھی نندن (09) کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی جبکہ اسکی اہلیہ وینا دیوی شدید طور سے بیمار ہوگئی۔ وینا دیوی کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
وہیں وارڈ پارشد رام برچھ سنگھ نے بتایاکہ سبھی لوگ کمرے میں انگیٹھی جلاکر سورہے تھے اور امکان ہے کہ دھنواں کی وجہ سے دم گھٹنے سے بچوں کی موت ہوگئی ہو۔ پولیس موت کی وجوہات کی جانچ کر رہی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.