ETV Bharat / state

چاول مل سے شراب برآمد، سات گرفتار

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے مختلف تھانہ علاقوں میں پولیس نے چھاپے مار کر کثیر مقدار میں انگریزی شراب برآمد کی اور سات اسمگلروں کو گرفتار کیا۔

چاول مل سے شراب برآمد، سات گرفتار
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 7:27 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ دلنواز احمد نے بتایاکہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ بھبھوا تھانہ علاقہ کے شیو پور میں بند پڑی رائس مل سے شراب کا غیر قانونی کاروبار کیاجاتاہے۔

اس اطلاع کی بنیاد پرمارے گئے چھاپے میں11 ہزار انگریزی شراب کی بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ اس کاروائی میں شراب کی سپلائی کرنے والے سدھیر چودھری کو گرفتار کیا گیا ہے۔

وہ درگاوتی تھانہ کے شیو پور گاﺅں کا رہنے والا ہے ۔ برآمد شراب اترپردیش اور اترا کھنڈمیں تیار کی گئی ہے۔

احمدنے بتایاکہ درگاوتی تھانہ علاقہ کے گرام بڈوری باشندہ سنجے سنگھ شراب کاروباری ہے ، جو پہلے سے ہی بند پڑی رائس مل میں شراب کے غیر قانونی کاروبار میں سرگرم رہا ہے ۔ یہیں سے علاقے میں دیگر کاروباریوں کے توسط سے شراب کی سپلائی کی جاتی ہے ۔

گرفتار سپلائر سدھیر نے تفتیش کے دوران خلاصہ کیا کہ مل مالک اکھلیش چوبے بھی فرار ہے ۔ پولیس ان کی گرفتاری کے لیے ان کے متعلقہ ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر رہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ ضلع میں موہنیاں تھانہ علاقہ کے گرام کرا میں ایک کرانہ دکان سے چھاپے ماری کر کے کاروباری انیل سنگھ کو 30 انگریزی شراب کی بوتلیں کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔
چاندتھانہ علاقہ کے بوری آکاش کھروار کو پولیس نے دس لیٹر انگریزی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔

انہوں نے بتایاکہ بھگوان پور تھانہ علاقہ میں ایک بائک پرسوار تین نوجوانوں کو دس لیٹر انگریزی شراب کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.