ETV Bharat / state

ٹرک پر لدی 305 کارٹن انگریزی شراب برآمد - انگریزی شراب برآمد

ریاست بہار میں بیگو سرائے ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے پس پورا گاﺅں کے نزدیک سے پولیس نے آج ٹرک پر لدی 305 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے ۔

ٹرک پر لدی 305 کارٹن انگریزی شراب برآمد
ٹرک پر لدی 305 کارٹن انگریزی شراب برآمد
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 7:54 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایاکہ اطلاع ملی تھی کہ اسمگلر شراب کی کھیپ لیکر آرہے ہیں ۔ اسی بنیاد پر پس پورا گاﺅںکے نزدیک گھیرا بندی کی گئی ۔ پولیس کو دیکھتے ہی ایک ٹرک پر سوار لوگ گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔

ٹرک کی تلاشی کے دوران 305 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی گئی ہے ۔

ذرائع نے بتایاکہ برآمد شراب کی قیمت قریب 15 لاکھ روپے ہے ۔ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.