ETV Bharat / state

سہرسہ میں ملزم گرفتار - سہرسہ بہار کرائم نیوز

ریاست بہار کے ضلع سہرسہ کے صدر تھانہ علاقہ کی رفیوجی کالونی سے پولیس نے خطرناک بدمعاش سنوج یادو کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

سہرسہ میں ملزم گرفتار
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 11:19 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار نے بتایا کہ 'اطلاع کی بنیاد پر رفیوجی کالونی میں واقع ایک ٹھکانے سے خونخوار بدمعاش سنوج یادو کو گرفتار کیا گیا ہے۔'

پولیس نے اس کے پاس سے اسلحہ اور 50 کارتوس برآمد کئے ہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ گرفتار بدمعاش کی پولیس کو وصولی اور لوٹ سمیت کئی معاملوں میں تلاش تھی ۔پولیس اس سے تفتیش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.