ETV Bharat / state

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھکر 61 - بہار کے نوادہ

نوادہ میں ایک مریض کے کویڈ۔19 میں مبتلاپائے جانے کے بعد ریاست میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہو گئی ہے ۔

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھکر 61

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 8:45 PM IST

Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST

بہار کے نوادہ میں آج ایک اور مریض کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ،جس سے ریاست میں ایسے مریضوں کی تعداد بڑھکر 61ہوگئی ہے۔

بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھکر 61
بہار میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھکر 61

محکمہ صحت کے پرنسیپل سکریٹری سنجے کمار نے یہاں بتایا کہ آج صبح آئی جانچ رپورٹ میں نوادہ ضلع کے ایک شخص کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔اس سے ریاست میں کورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھکر 61ہوگئی ہے۔

مسٹر کمار نے بتایا کہ متاثر شخص کی عمر 45سال ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس شخص کی ٹریول ہسٹری کے بارے میں پتہ لگایا جارہاہے۔

قابل ذکر ہے کہ اب تک سیوان کے 29،منگیر کے سات،پٹنہ کے پانچ،گیا کے پانچ،گوپال گنج کے تین،بیگوسرائے کے پانچ،نالندا کے دو،نوادہ کے دو،سارن کے دو،سارن کے ایک،لکھی سرائے کے ایک اور بھاگل پور کے ایک مریض کو کورونا سے انفیکٹڈ پایا گیاہے۔اب تک 18لوگ کورونا سے ٹھیک ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں جبکہ ایک متاثرہ مریض کی موت ہوئی ہے۔

Last Updated : Apr 11, 2020, 10:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.