ETV Bharat / state

گیا میں ماؤنوازوں نے تعمیراتی کمپنی کی گاڑیوں کو نذرآتش کیا

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:44 PM IST

گیا میں ماؤنوازوں نے تعمیراتی کمپنی کی گاڑیوں کو نذرآتش کیا ، لیوی کی رقم نہ ملنے پر نکسلیوں نے واقعہ کوانجام دیاہے ۔ واقعہ کی تحقیقات میں پولیس مصروف ہے

گیا میں ماؤنوازوں نے تعمیراتی کمپنی کی گاڑیوں کو نذرآتش کیا
گیا میں ماؤنوازوں نے تعمیراتی کمپنی کی گاڑیوں کو نذرآتش کیا

بہار کے ضلع گیا کے انتہائی ماؤنواز متاثرہ علاقہ ڈومریا میں ممنوعہ ماؤنوازوں کی تنظیم بھاکپاماووادی کے نام پر بابا تنظیم نے تعمیراتی کام میں لگی گاڑیوں کونذرآتش کردیا ہے ۔واقعہ کے بعد پولیس نے پہنچ کر تحقیقات کی ہے ۔

اس ضمن میں کنٹریکشن کمپنی کے ایک ملازم نے بتایاکہ گزشتہ رات قریب ایک درجن کی تعداد میں مسلح ماؤنواز پہنچے ، یہاں موجود اسٹاف کو پہلے مارپیٹ کی اور اس کے بعد انہیں دورلے جاکر ایک پوکلین مشین اور ایک وائبریٹرمشین کو آگ کے حوالے کردیا ۔

واقعہ کی وجہ لیوی کی رقم نہیں دیا جانابتایاجارہاہے۔ایس ایس پی راجیومشرا نے واقعے کی تصدیق تو کیا تاہم کہاکہ واقعہ ماؤنواز تنظیم کی طرف سے انجام نہیں دیاگیا ہے بلکہ اس واقعے کو بدمعاشوں کے ذریعے انجام دیاگیا ہے

جنکی پہچان کرلی گئی ہے ۔پولیس ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری بھی کررہی ہے ، جلد وہ پولیس کی گرفت میں ہوںگے ، انہوں نے لیوی کے مطالبے پر کہاکہ سبھی پہلوں پر تفتیش کی جارہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.