ETV Bharat / state

پٹنہ: قدرتی آفات سے بچنے کا تربیتی پروگرام

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 11:15 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں مدرسہ کے استذہ کو قدرتی آفات سے بچنے کی تربیت دی جا رہی ہے، وزیراعلی اسکول حفاظتی کام پروگرام کے تحت قدرتی آفات جیسے، زلزلہ سیلاب اور آتشزدگی سے بچنے کی تربیت ایس ڈی آر ایف کے ذریعے دی جارہی ہے

سب انسپکٹر سریندر کمار
سب انسپکٹر سریندر کمار

شمالی بہار کے 8 اضلاع انتہائی خطرناک زلزلہ زون 5 کے تحت آتے ہیں، ان اضلاع کے مدرسہ کے اساتذہ کو حکومت خصوصی تربیت دے رہی ہے۔

سب انسپکٹر سریندر کمار، ویڈیو

وزیراعلی اسکول حفاظتی کام 'پروگرام کے تحت بہار ریاستی مدرسہ بورڈ' نے مدرسے کے اساتذہ کو قدرتی آفات سے خود کو اور بچوں کو محفوظ رکھنے کی تربیت ایس ڈی آر ایف کے ذریعہ کرائی۔

اسی سلسلے کے تحت دربھنگہ سے آئے ہوئے مدرسہ کے اساتذہ کو ایس ڈی آر ایف کے ماہرین کی نگرانی میں زلزلہ سے بچنے اور اس کے بعد ہونے والی تباہی اور نقصانات سے محفوظ رہنے کی تربیت دی گئی۔

اس تربیت میں تقریباً 35 اساتذہ کو ماسٹر ٹرینر کی تربیت دی گئی، یہ اساتذہ تربیت حاصل کر اپنے مدرسوں میں ہر سنیچر کو 'محفوظ سنیچر' کے تحت اساتذہ اور بچوں کو تربیت دیں گے۔

ایس ڈی آر ایف کے سب انسپکٹر سریندر کمار نے بتایا کہ 'ان تمام اساتذہ کو تربیت کے طور پر پہلے زلزلہ آنے کی اطلاع دی گئی اس کے بعد انہیں اس سے محفوظ رہنے نے کی تربیت دینے کے ساتھ ہی یہ بتایا گیا کہ اگر کوئی اس زلزلے میں زخمی ہو جائے تو اسے وہاں سے بحفاظت کیسے نکالا جائے اور اسے کس طرح فوری طبی امداد فراہم کی جائے۔

مدرسۃ البنات چندر پٹی (دربھنگہ) سے آنے والی خاتون نے بتایا کہ 'وہ یہاں قدرتی آفات سے بچنے نے کی تربیت حاصل کر کے ماسٹر ٹرینر کی حیثیت سے اپنے مدرسے میں اساتذہ اور بچوں کی حفاظت کی کوشش کریں گی۔

تربیتی پروگرام مین شریک ایک دیگر خاتون نے کہا کہ ' لوگ یہاں سے تربیت حاصل کر اپنے مدرسے میں بچوں کو محفوظ ہونے کی تربیت دیں گے اور ہر سنیچر کو 'محفوظ سنیچر' کے تحت بچوں کو تربیت دی جائے گی۔

Intro:" وزیراعلی اسکول حفاظتی کام" پروگرام کے تحت بہار ریاستی مدرسہ بورڈ نے مدرسے کے اساتذہ کو قدرتی آفات سے خود اور بچوں کو محفوظ رکھنے کی تربیت ایس ڈی آر ایف کے ذریعہ کرائی

Body:قدرتی آفات سے بچنے کی تربیت مدرسہ کے اساتذہ کو ان دنوں دی جا رہی ہے وزیراعلی اسکول حفاظتی کام پروگرام کے تحت قدرتی آفات جیسے زلزلہ سیلاب اور آتشزدگی سے بچنے کی تربیت ایس ڈی آر ایف کے ذریعے دی جارہی ہے

شمالی بہار کے 8 ضلع انتہائی خطرناک زلزلہ زون 5 کے تحت آتے ہیں ان اضلاع کی مدرسوں کے اساتذہ کو حکومت خصوصی تربیت دے رہی ہے اسی سلسلے کے تحت دربھنگا سے آئے یے مدرسہ کے اساتذہ کو ایس ڈی آر ایف کے ماہرین کی نگرانی میں زلزلہ سے بچنے اور اس کے بعد ہونے والی تباہی اور نقصانات سے محفوظ رہنے کی تربیت دی گئی

اس تربیت میں تقریبا 35 اساتذہ کو ماسٹر ٹرینر کی تربیت دی گئی یہ اساتذہ تربیت حاصل کر اپنے مدرسوں میں ہر سنیچر کے روز محفوظ سنیچر کے تحت اساتذہ اور بچوں کو تربیت دیں گے
ایس ڈی آر ایف کے سب انسپکٹر سریندر کمار نے بتایا کہ ان تمام اساتذہ کو پہلے زلزلہ آنے کی اطلاع دی گئی اس کے بعد پوری تفصیل سے انہیں اس سے محفوظ رہنے نے کی تربیت دینے کے ساتھ ہی یہ بتایا گیا کہ اگر کوئی اس زلزلے میں زخمی ہو جائے تو اسے وہاں سے بحفاظت کیسے نکالتے ہیں پھر اس کو بنیادی طبی خدمات مہیا کرائی جاتی ہے

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………

سریندر کمار ایس ڈی آر ایف کے سب انسپکٹر

مدرسۃالبنات چندر پٹی دربھنگا سے آئی سیدہ گلو خاتون نے بتایا کہ وہ یہاں قدرتی آفات سے بچنے نے کی تربیت حاصل کر ماسٹر ٹرینر کی حیثیت سے اپنے مدرسے میں اساتذہ اور بچوں کی حفاظت کا نظم کروں گی اور ہر محفوظ سنیچر کے روز بچوں کو ان آفات سے بچنے کی تربیت دونگی

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………

سیدہ گلوخاتون ( سنہرے اسکارف میں گورے رنگ کی خاتون)

مدرسۃالبنات سخاوتیہ دربھنگا سے آئی رضیہ سلطانہ نے ماسٹر ٹرینر کی حیثیت سے تربیت حاصل کرنے کے بعد کہا کہ لوگ یہاں سے تربیت حاصل کر اپنے مدرسے میں بچوں کو محفوظ ہونے کی تربیت دیں گے گے ہر سنیچر کو محفوظ سنیچر کے تحت بچوں کو تربیت دی جائے گی

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
رضیہ سلطانہ ( پتلی دبلی سے خاتون)

پی ٹو سی

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.