ETV Bharat / state

Shahnawaz Alam on Urdu Institions اردو اداروں کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت پابند عہد، شاہنواز عالم

بہارکے ریاستی وزیر شاہنواز عالم نے کہا کہ میں ایک عظیم اتحاد کی نئی حکومت قائم ہوئی ہے جس میں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی، یہ حکومت عوامی فلاح کے لئے بنی ہے، یہاں تمام طبقات کے مسائل سنیں جاتے ہیں اور اسے ہر ممکن حل کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔ Shahnawaz Alam on Urdu Institions

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 9:36 PM IST

اردو اداروں کے مسائل کے حل کے لئے حکومت پابند عہد: شاہنواز عالم

پٹنہ: بہار کے وزیر انتظامات و آفات کے وزیر شاہنواز عالم نے کہا کہ اردو بہار کی دوسری سرکاری زبان ہے، اس زبان کا فروغ کیسے ہو اس پر ہم سبھی کو مل بیٹھ کر سوچنا ہوگا، ہم نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اردو کے تعلق سے جو بھی مسائل ہوں اس سے ہمیں آگاہ کریں، میں ہر ممکن اسے حل کرانے کی کوشش کروں گا۔ Bihar Minister Shahnawaz Alam Reaction On Urdu Language

وزیر شاہنواز عالم نے مزید کہا کہ اردو کا فروغ سب سے پہلے اپنے گھروں سے کرنا ہوگا، جب تک ہم اپنے بچوں کو اس طرف راغب نہیں کریں گے، اردو کو اپنے روز مرہ کی زندگی میں شامل نہیں کریں گے، اس وقت تک اس کا فروغ ممکن نہیں ہے۔ Shahnawaz Alam on Urdu Institions

یہ بھی پڑھیں:Urdu Academy will honor Students مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی طالبات کا کریں گی اعزاز

انہوں نے کہاکہ حکومت بھی اس میں آپ کا مکمل تعاون کرے گی، مگر پہلے ہمیں اس کی شروعات اپنے گھروں سے کرنی پڑے گی. حکومت اردو کے فروغ کے لئے پابند عہد ہے، اردو کے ساتھ کسی طرح کی ناانصافی نہیں ہوگی یہ میں بہار کی عوام کو یقین دلاتا ہوں.

وزیر شنہواز عالم نے کہاکہ یہ صحیح بات ہے کہ بہار میں جو بھی اردو ادارے خالی ہیں اسے فوری بھرنے کی ضرورت ہے مگر ہماری حکومت اسے بڑی سنجیدگی سے لے رہی ہے، وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اس معاملے پر نظر بنائے رکھے ہوئے ہیں، بہت جلد اردو کے جو مسائل ہیں اسے حل کئے جائیں گے. Bihar Minister Shahnwaz Alam Reaction On Urdu Language

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.