ETV Bharat / state

گیا میں دیا افروزی سے اتحاد کا ثبوت

بہار میں بھی وزیراعظم نریندرمودی کی اپیل پرلوگوں نے دیا افروزی کرکے بلاتفریق مذہب وملت اتحاد کا ثبوت پیش کیا، اس موقع پر متعدد مقامات پر پٹاخے بھی چھوڑے گئے۔

کورونا کے خلاف جنگ میں دیا افروزی سے اتحاد کا ثبوت

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 10:39 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میںوزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر لوگوں نے اتوار کی رات ٹھیک 9 بجے اپنے اپنے گھروں کی لائٹیں بند کردیں اور اپنے گھروں وچھتوں میں دیا وموم بتیاں جلاکر اتحاد کا ثبوت پیش کیا۔

کورونا کے خلاف جنگ میں دیا افروزی سے اتحاد کا ثبوت

یہاں کے لوگوں کے ہاتھوں میں ٹارچ ، موبائل فون کے فلش لائٹ جلتی نظر آئی ۔ ایسانظارہ کم ہی دیکھنے کوملتاہے کہ جب پورا شہر ایک ہوکر ایک ہی کام کوانجام دیتاہے۔

مسلم اکثریتی والے محلوں میں بھی دیا افروزی ہوئی ۔ ڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار سنگھ نے اپنی رہائش گاہ پر اپنے بچوں کے ساتھ مومبتیاں جلائیں تو ضلع کے ایس ایس پی راجیومشرانے پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اپنی رہائش گاہ کے باہر جوانوں کے ساتھ کھڑے نظرآئے۔

بودھ گیا مہابودھی مندر کے باہر تعینات پولیس جوانوں نے بھی چراغ روشن کیا ۔

ضلع گیامیں کورونا وائرس کے پانچ مثبت مریض ہیں ۔ایسے میں گیامیں کورونا کاخوف ہرشہری پر طاری ہے۔ تاہم ہرشہری نے کورونا کاخوف دل سے نکالنے کاعزم کرتانظر آیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.