ETV Bharat / state

Bihar legislative council election 2022: دربھنگہ میں بہار قانون ساز کونسل انتخابات مکمل

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 7:11 PM IST

بہار قانون ساز کونسل انتخابات Bihar legislative council election 2022 کے لیے پیر کو سخت سیکیورٹی کے درمیان دربھنگہ میں ووٹ ڈالے گئے اس دوران 99.41 فیصد رائے دہندگان نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

دربھنگہ میں بہار قانون ساز کونسل انتخابات مکمل

بہار قانون ساز کونسل انتخابات کے لئے دربھنگہ میں سوموار کو صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان رائے دہندگان نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا Bihar legislative council election 2022 اس دوران 99.41 فیصد رائے دہندگان نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ دربھنگہ 16 حلقہ سے قانون ساز کونسل کے لئے کل تیرہ امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جن کے قسمت کا فیصلہ آج ای وی ایم میں بند ہو جائے گا اور ووٹوں کی گنتی سات اپریل کو دربھنگہ رام نگر آئ ٹی آئی ڈبلو ایم سی بلڈنگ میں ہوگی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اسی دوران اپنے ووٹ کا استعمال کرنے آئے بینی پور تحصیل کے پوحدی پنچایت کے واڑد ممبر محمد نوشاد نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'یہاں راشٹریہ جنتا دل۔ کانگریس اور بی جے پی کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے'، جب کہ ہم چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا امیدوار ایم ایل سی بنے جو ہم پنچایت کے نمائندوں کے حق کی بات اسمبلی میں اٹھائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.