ETV Bharat / state

Bihar Legislative Council Election 2022: بہار میں 'لوکل باڈیز' افسر شاہی کا شکار - Panchayati Raj of Bihar is victim of injustice

بہار میں "پنچایتی راج" Panchayati Raj of Bihar کے تحت گاؤں کی نظام چلانے والے نمائندوں کے ساتھ حکومتی سطح پر انصاف نہیں کیا جاتا ہے۔ گاؤں کے ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے " لوکل باڈیز" افسر شاہی کے شکار ہیں۔

قانون ساز کونسل کے رکن گاؤں کے مسائل اٹھانے سے ہچکچاتے ہیں

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 6:54 PM IST

گیا میں قانون ساز کونسل کا انتخاب آئندہ 4 اپریل کو ہونا ہے Election for 24 seats of Bihar Legislative Council راشٹریہ جنتا دل نے رنکو یادو اور جے ڈی یو نے موجودہ رکن قانون ساز کونسل کے ممبر منورمادیوی کو امیدوار بنایا ہے، دونوں پارٹیوں کے امیدوار ایک دوسرے کے سامنے پوری مضبوطی سے کھڑے ہیں اور اپنی جیت کا دعوہ کررہے ہیں۔

اسی سلسلے میں آج راشٹریہ جنتا دل کے امیدوار رنگو یادو نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے قانون ساز کونسل کے انتخاب Bihar Legislative Council Election 2022 میں ایک نعرہ دیا ہے 'لوک سبھا نا ویدھان سبھا سب سے پہلے گرام سبھا' اسی کے تحت ہم میدان میں ہیں۔

رنکو یادو نے کہا کہ ابھی تک ہم نے عوام کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا، اسی امید کے ساتھ سیاسی سفر کا آغاز کیا ہے، جتنے بھی معاشرے میں دبے کچلے لوگ ہیں چاہے وہ کسی ذات برادری یا مذہب سے ہو سبھی کو ترقی کے مین اسٹریم میں لاکر کھڑا کرنا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا "پنچایتی راج" کے تحت گاؤں کی نظام چلانے والے عوام کے چنے ہوئے نمائندوں کے ساتھ برابری کا انصاف حکومتی سطح پر نہیں کیا جاتا ہے، گاؤں کے ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے " لوکل باڈیز " افسر شاہی کے شکار ہوتے رہتے ہیں۔ لیکن انہیں نمائندوں کے ووٹوں سے منتخب رکن قانون ساز کونسل اسمبلی میں ان کے مسائل اور پریشانیوں کا اظہار اور اعتراف کرنے سے ہچکچاتے Bihar Legislative Council Election 2022 ہیں۔

رنکو یادو نے کہا کہ 'اگر ایمانداری سے حکومت اور گاؤں دیہات کے منتخب نمائندوں کی نمائندگی حکومت تک کی جائے تو گاؤں کی نہ صرف ترقی ہوگی بلکہ سبھی کی عزت اور احترام بھی حاصل ہوگا۔

رنکو یادو نے مزید کہا کہ 'ایک خاص نظریہ کو جو بھارتیہ ثقافت اور تہذیب کے مخالف ہے اس کو ہم پر تھوپنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اسی آئیڈیا لوجی کے خلاف سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو لڑرہے ہیں کیونکہ ہماری پارٹی کا جو نظریہ ہے وہ بھارت کے دستور اور یہاں کی مشترکہ ثقافت پر منحصر ہے۔

مزید پڑھیں:

رنکو یادو نے کہا کہ 'ایم ایل سی انتخاب کوئی معمولی اور عام انتخاب نہیں ہے بلکہ یہ گاؤں دیہات قصبے کو جوڑنے اور سیکولرازم کو بچانے کا انتخاب ہے جو ہمارے انتخابی Election for 24 seats of Bihar Legislative Council نعرہ سے واضح ہے۔

رنکو یادو نے اقلیتی طبقے کے مسائل پر کہا کہ اقلیتی طبقے کی آبادی کو ہر شعبے میں کھڑا کرنا ہے اور ان کی ترقی کی رفتار کو بڑھانا ہے اس لیے گاؤں دیہات کی نمائندگی کرنے والے مسلم رہنماؤں کو برابری کا حق ادا کرنا ہوگا کیونکہ ستر فیصد آبادی گاؤں میں بستی ہے اور سب سے زیادہ اقلیتی طبقے کے لوگ سازش کا شکار ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ بہار میں چوبیس نشستوں پر ایم ایل سی کا انتخاب ہونا ہے، گیا نشست میں تین ضلعے ہیں جس میں ضلع گیا کے علاوہ جہان آباد اور ارول ضلع ہے اس انتخاب میں کل ووٹرز کی تعداد 7748 ہے جس میں ضلع گیا میں 5250 ووٹرز ہیں اس میں مسلم ووٹرز کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.