ETV Bharat / state

سابق وزیر پروفیسرعبد الغفور کی طبعیت نازک - bihar government former minister sick

حکومت بہار کے سابق وزیر اقلتی امور اور بہار کے مہیشی اسمبلی حلقہ کے ممبر اسمبلی پروفیسر عبد الغفور کی طبیعت کافی علیل ہے۔ وہ ادھر کچھ ماہ سے ایمس دہلی میں داخل تھے کچھ دن پہلے وہ علاج کے بعد پٹنہ واپس ہوئے اسکے بعد انکی طبیعت پھر خراب ہو گئی۔

سابق وزیر پروفیسرعبد الغفور کی طبعیت نازک

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:54 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:02 AM IST

غفور کو پارس ہسپتال، پٹنہ میں داخل کیا گیا مگر مرض کی شدت بڑھتی گئی تو کل شام ائیر ایمبولنس کے ذریعہ پھر سے دہلی لے جایا گیا جہاں آئی ایل بی ایس، بسنت کنج میں داخل کرایا گیا۔

انکو لیور سیرہاسس کے ساتھ ساتھ جونڈس ہو گیا ہے وہ پہلے سے ذیابطیس میں مبتلا تھے۔ اہل خانہ کے ذریعہ تمام ائمہ کرام، علماء کرام، عامتہ المسلمین سے ان کی مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعاء کی درخواست کی گئی ہے۔ ائمہ حضرات برائے کرم نماز جمعہ کے ساتھ سبھی نمازوں میں پروفیسر عبد الغفور کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاء کی درخواست کی گئی ہے۔

پروفیسر عبدالغفور بہار میں تعلیمی تحریک چلانے میں پیش رہے ہیں اور ان کا خیال تھا کہ تبلیغی جماعت کے طرز پر تعلیمی تحریک شروع کی جائے اور وہ اس پر کام بھی کررہے تھے۔ مسلمانوں کو اونچا اٹھانے، تعلیمی و معاشی حالت بہتر کرنے میں ہمیشہ فکر مندر ہتے ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 23 2020 7:06PM

سابق وزیر پروفیسرعبد الغفور کی طبعیت انتہائی نازک، خصوصی دعاء کی درخواست

پٹنہ، 23جنوری (یوا ین آئی) حکومت بہار کے سابق وزیر اقلتی امور اور بہار کے مہیشی اسمبلی حلقہ کے ممبر اسمبلی پروفیسر عبد الغفور کی طبیعت کافی علیل ہے۔ وہ ادھر کچھ ماہ سے ایمس دہلی میں داخل تھے کچھ دن پہلے وہ علاج کے بعد پٹنہ واپس ہوئے اسکے بعد انکی طبیعت پھر خراب ہوگئی اورانکو پارس اسپتال، پٹنہ میں داخل کیا گیا مگر مرض کی شدت بڑھتی گئی تو کل شام ائیر ایمبولنس کے ذریعہ پھر سے دہلی لے جایا گیا جہاں آئی ایل بی ایس،بسنت کنج میں داخل کرایا گیا۔

انکو لیور سیرہاسس کے ساتھ ساتھ جونڈس ہوگیا ہے وہ پہلے سے ذیابطیس میں مبتلا تھے۔ اہل خانہ کے ذریعہ تمام ائمہ کرام،علماء کرام، عامتہ المسلمین سے انکی مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعاء کی درخواست کی گئی ہے۔ ائمہ حضرات برائے کرم نماز جمعہ کے ساتھ سبھی نمازوں میں پروفیسر عبد الغفور کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاء کی درخواست کی گئی ہے۔

پروفیسر عبدالغفور بہار میں تعلیمی تحریک چلانے میں پیش رہے ہیں اور ان کا خیال تھا کہ تبلیغی جماعت کے طرز پر تعلیمی تحریک شروع کی جائے اور وہ اس پر کام بھی کررہے تھے۔ مسلمانوں کو اونچا اٹھانے، تعلیمی و معاشی حالت بہتر کرنے میں ہمیشہ فکر مندر ہتے ہیں۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.