ETV Bharat / state

انسانی زنجیر کو عالمی ریکارڈ بنانے میں پوری کوشش - ریاست میں جہیز کے نظام پر پابندی

ریاست میں جہیز کے نظام ، شراب بندی، بچوں کی شادی اور جل جیون ہریالی میں بیداری  پھیلانے کے لئے ایک انسانی زنجیر بنائی جا رہی ہے۔ جہاں بہار حکومت انسانی زنجیر کو عالمی ریکارڈ میں درج کروانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

بہار حکموت: انسانی زنجیر کو عالمی ریاکارڈ بنانے میں پوری کوشش

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 2:27 PM IST

ریاست بہار دارلحکومت پٹنہ میں انسانی زنجیر کی تصویر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ کھینچی جائے گی۔ جس کے لئے 12 ہیلی کاپٹر اور 3 طیارے پٹنہ ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔

یاد رے کہ ان تصاویر کو عام کیا جائے گا۔ اسی کے ساتھ ہی سیکڑوں ڈرون کیمرے بھی فوٹو گراف کے لئے استعمال کیے جائیں گے۔

بہار حکومت انسانی زنجیر کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔

بہار حکموت: انسانی زنجیر کو عالمی ریاکارڈ بنانے میں پوری کوشش

مزید پڑھیں: 'شبانہ اعظمی کے زخمی ہونے کی خبر پریشان کرنے والی ہے'

بہار حکومت اس کی تیاری کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ دراصل حکومت نے انسانی زنجیر کی تصویر لینے کے لئے 12 ہیلی کاپٹر اور 3 چھوٹے طیاروں کا انتظام کیا ہے۔

واضح رہے کہ بہار میں جہیز کے نظام، شراب بندی، بچوں کی شادی اور جل جیون ہریالی میں بیداری پھیلانے کے لئے ایک انسانی زنجیر بنائی جا رہی ہے۔ جہاں بہار حکومت انسانی زنجیر کو عالمی ریکارڈ میں درج کروانے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔

Intro:सब हेड ...
12 हेलीकॉप्टर और तीन प्लेन से मानव श्रृंखला की ली जाएगी तस्वीर। पटना एयरपोर्ट पर पहुंचा सभी हेलीकॉप्टर।

मानव श्रृंखला की तस्वीर लेने के लिए बिहार सरकार ने 12 हेलीकॉप्टर और तीन छोटे प्लेनों का इंतजाम किया है।
इसका जायजा ईटीवी भारत ने लिया।

Body:दहेज प्रथा, शराबबंदी कानून, बाल विवाह और जल जीवन हरियाली के लिए बिहार में मानव श्रृंखला बनाई जा रही है।
बिहार सरकार का पूरा प्रयास है कि यह मानव श्रृंखला विश्व रिकॉर्ड में दर्ज हो।
हेलीकॉप्टर और प्लेन से ली जाने वाली तस्वीरों को सार्वजनिक किया जाएगा।

Conclusion:गौरतलब है कि इसके अलावा सैकड़ों ड्रोन कैमरा का भी इस्तेमाल किया जाना है।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.