ETV Bharat / state

بہار: گیا اور تلکٹ - تلکٹ

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا اور تلکٹ کا چولی دامن کا ساتھ ہے، تلکٹ کے کاروبار سے یہاں ہزاروں خاندان جڑے ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:06 AM IST

گیا کے میوزیم میں لگی اس تصویر کے مطابق اس شہر میں گزشتہ پانچ سو برس سے تلکٹ کا کاروکار کیا جارہا ہے۔ گیا کے تلکٹ کے چاہنے والے نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک بھی خوب ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

عام طور پر اسکا سیزن تو سالوں بھر ہوتا ہے لیکن اکتوبر سے فروری تک اسکی مانگ میں کافی اضافہ رہتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ اس کاروبار سے ہزاروں خاندار کی خانے داری چلتی ہے۔

تلکٹ گڑ اور چینی دونوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ تیار کرنے کے بعد تلکٹ کو اس ڈھنگ کے پیک کیا جاتا ہے کہ یہ زیادہ وقت تک اچھا رہ سکے۔

عام مٹھائیوں کے مقابلہ تلکٹ کم میٹھا ہوتا ہے اور اس کی یہی خاصیت گاہکوں کو دوکان تک کھیچ لاتی ہے۔

گیا کے تلکٹ کے کاروباری اب کوشش میں مصروف ہیں کہ انہیں جی آئی ٹیگ دیا جائے تاکہ مستقبل میں کوئی اور ان کے خانداری کاروبار کو اپنے نام سے منسوب نہ کرنے پائے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.