ETV Bharat / state

سرجن گھوٹالہ: سابق بینک منیجر کو جیل بھیجا گیا - دیوشنکر مشرا

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ریاست میں اربوں روپے کے سرجن گھوٹالے کے معاملے میں اس وقت کے بینک منیجر کو عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔

بینک منیجر کو جیل
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 11:58 PM IST

بیورو عدالت سے جاری گرفتاری وارنٹ پر انڈین بینک، بھاگلپور کے سابق برانچ منیجر دیوشنکر مشرا کو گرفتار کرنے کے بعد آج سی بی آئی کے خصوصی جج ستیندر پانڈے کے سامنے پیش ک گیا۔

جہاں عدالت نے ملزم کو عدالتی حراست میں لینے کے بعد 6 اگست 2019 تک کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ اس معاملے میں 20 جولائی کو عدالت نے ملزم مشرا سمیت 6 ملزمین کے خلاف گرفتاری کا غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔

الزام ہے کہ بھاگلپور میں خواتین کے خود مختاری اور بہتری کے لیے سرکاری منصوبوں کے تحت مختص کی گئی رقم میں مشرا نے اپنے سرکاری عہدے کا غلط استعمال کر کے جعلسازی کے ذریعہ غبن کیا تھا۔
معاملے کی ایف آئی آر سنہ 2017 میں سی بی آئی نے درج کی تھی ۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.