ETV Bharat / state

'اساتذہ کی تقرری میں کوئی بدعنوانی نہیں' - education department

ریاست بہار میں وزیر برائے تعلیم کرشنندن ورما نے کہا ہے کہ حکومت طلبا و طالبات کے لیے بہتر وظائف کا نظم کر رہی ہے۔

bihar education minister says no corruption in teachers selection
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 4:57 PM IST

وزیر برائے تعلیم کرشنندن ورما نے کہا کہ 'ریاست میں اساتذہ کی ہونے والی تقرری میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے'۔

وزیر تعلیم کرشنندن ورما نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی اسکولوں میں درس و تدریس کا بہتر نظام ہے، جس کی تعریف پورے ملک میں ہو رہی ہے۔

وزیر برائے تعلیم کرشنندن ورما کا بیان۔

وزیر تعلیم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریاست میں اسکولوں کی عمارت کی کمی ہے، جس کے تعمیر کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اس کی وجہ زمین کی قیمت میں اضافہ بتایا۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ ریاست میں اساتذہ کی ہونے والی تقرری میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ بہار میں بنیادی سکولوں میں درس و تدریس کے لئے کئی منصوبے ہیں، وزیر اعلیٰ نتیش کمار چاہتے ہیں کہ بنیادی اسکولوں میں بہتر تعلیم ہو، حکومت طلباء و طالبات کے لیے وظیفے کا نظم کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بنیادی اسکولوں کی عمارتیں تعمیر کرائی جائیں گی ریاست نے تقریبا ایک لاکھ اساتذہ کی بحالی کے لیے حکومت نے اشتہار جاری کیا ہے اس سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ اساتذہ کی تقرری میں کسی طرح کی کوئی بدعنوانی نہیں ہو رہی ہے۔

Intro:ریاست میں بنیادی اسکولوں کہ مردوں کی کمی ہے وزیر تعلیم کرش نندن ورما نے کہا کہ زمین گراں ہو گئی ہے جس کی وجہ سے اسکولوں کی عمارتیں تعمیر ہونے میں دشواری آرہی ہے لوگ پہلے زمین عطیہ کرتے تھے اب قیمت ادا کرنے پر بھی زمین نہیں دی جارہی بہار میں ہونے والی اساتذہ بحالی میں کسی طرح کی کوئی بدعنوانی نہیں ہے

Body:وزیر تعلیم کرشنند ن ور مانے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی اسکولوں میں درس و تدریس کا بہتر نظام ہے جس کی تعریف پورے ملک میں ہو رہی ہے وزیر تعلیم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریاست میں اسکولوں کی عمارت کی کمی ہے جس کے تعمیر کی کوشش کی جا رہی ہے انہوں نے اس کی وجہ زمین کی قیمت میں اضافہ بتایا وزیر تعلیم نے کہا کہ ریاست میں اساتذہ کی ہونے والی تقرری میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے

بائٹ وزیرتعلیم کرش نندن ورما
وزیر تعلیم نے کہا کہ بہار میں بنیادی سکولوں میں درس و تدریس کے لئے کئی منصوبے ہیں وزیر اعلیٰ نتیش کمار چاہتے ہیں کہ بنیادی اسکولوں میں بہتر تعلیم ہو حکومت طلباء و طالبات کے لیے وظیفے کا نظم کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ بنیادی اسکولوں کی عمارتیں تعمیر کرائی جائیں گی ریاست نے تقریبا ایک لاکھ اساتذہ کی بحالی کے لیے حکومت نے اشتہار جاری کیا ہے اس سوال کے جواب میں وزیر تعلیم نے کہا کہ بھائی میں کسی طرح کی کوئی بدعنوانی نہیں ہو رہی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.