ETV Bharat / state

بھوجپور: عمران قتل معاملے میں دس لوگوں کو پھانسی کی سزا - بھائی عبداللہ قریشی

ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج منوج کمار نے یہاں معاملے میں سماعت کے بعد مشہور عمران قتل کیس میں خورشید قریشی، ان کے بھائی عبداللہ قریشی سمیت دس لوگوں کو قصور وار قرار دیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

murder convicts
پھانسی
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 9:44 PM IST

بہار میں بھوجپور ضلع کی سیشن عدالت نے سموار کو مشہور عمران قتل معاملے میں دس لوگوں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج منوج کمار نے یہاں معاملے میں سماعت کے بعد مشہور عمران قتل معاملے میں خور شید قریشی، ان کے بھائی عبداللہ قریشی سمیت دس لوگوں کوقصور وار قرار دیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ملزمین پر ایک لاکھ روپے کا مالی جرمانہ بھی عائد کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'چراغ کے بہانے بی جے پی پر حملہ'

غورطلب ہے کہ 06 ستمبر 2018 کو آرہ چوک پر عمران کاقتل ہوا تھا۔ اس معاملے میں ( سیشن ٹرائل 117/2019) کے اہم ملزم خورشید قریشی ، عبداللہ قریشی ، احمد میاں ، ببلی میاں ، راجو خان ، انور خان عرف سلامیاں ، توصیف میاں اور (209/19) کے ملزم شمشیر میاں ، پھول چندر میاں اور گڈو میاں کو سزاہوئی ہے ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.