ETV Bharat / state

کورونا: بہار میں 1727 نئے کیسز کی تصدیق - بہار میں کورونا

ہفتہ کے روز 1727 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 45 ہزار 861 ہوگئی ہے۔

کورونا: بہار میں 1727 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا: بہار میں 1727 نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 12:20 PM IST

ریاست بہار میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز 1727 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 45 ہزار 861 ہوگئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 750 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'اب تک مجموعی طور پر 1 لاکھ 28 ہزار 376 کورونا مریض صحت مند ہو چکے ہیں۔'

وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1965 افراد صحت مند ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔

بہار میں کورونا سے ریکوری کی شرح 88 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کووڈ 19 انفیکشن کے لئے ویکسین بنانے کا دعویٰ

واضح رہے کہ 'ریاست میں بڑھتے ہوئے انفیکشن کے پیش نظر تمام اضلاع میں ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ لاک ڈاؤن کے حوالے سے تمام اضلاع کے انتظامی افسران کو پہلے ہی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.