ETV Bharat / state

بہار: سابق وزیر کے انتقال پر سرکردہ رہنماؤں کا اظہار تعزیت - ایک بڑے رہنما کے کھونے پر سیاست کابڑانقصان بتایاہے

بہار کے سابق وزیر عبدالغفور کا آج طویل علالت کے بعد دہلی کے ایمس ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔

بہار: سابق وزیر کے انتقال پر سرکردہ رہنماؤں کا اظہار تعزیت
بہار: سابق وزیر کے انتقال پر سرکردہ رہنماؤں کا اظہار تعزیت
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:42 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:37 AM IST

ریاست بہار کے سابق وزیر اور مہیشی اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی عبدالغفور کی رحلت پرسیاسی حلقے سوگوار ہوگئے ۔

بہار کے ضلع گیا کے سیاسی حلقوں میں بھی عبدالغفور کے انتقال پر سیاسی رہنماوں نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔

جن ادھیکار پارٹی کے ریاستی کارگزار صدر عمیراحمد خان عرف ٹکاخان ، ہندوستانی عوام مورچہ سیکولر اقلیتی سیل کے قومی صدر ڈاکٹر توصیف الرحمن خان ، ہندوستانی عوام مورچہ کے قانون ساز کونسل کے رکن سنتوش مانجھی ، سنی وقف بورڈ پٹنہ کے سابق ایڈمنسٹیٹر سیدشارم علی اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔

متعدد رہنماؤں نے اظہار تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائیں کی اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

واضح ہوکہ راشٹریہ جنتادل کے رکن اسمبلی عبدالغفور مہاگٹھ بندھن کی حکومت میں وزیر اقلیتی امور تھے۔مرحوم ملنسار ،خوش مزاج انسان تھے، ان کے یہاں ہمیشہ ضرورت مندوں کی بھیڑرہا کرتی تھی ۔ ان کے انتقال پر وزیراعلی نتیش کمار نے بھی گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔وزیراعلی نے اپنا تعزیتی پیغام بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بہار کے ایک بڑے رہنما کے کھونے پر سیاست کابڑانقصان بتایاہے ۔ریاستی اعزاز کے ساتھ مرحوم کی تدفین عمل میں آئیں گی۔

Intro:سابق ریاستی وزیر وراشٹریہ جنتادل کے قدآور لیڈر عبدالغفور کاآج صبح انتقال پرملال ہوگیا ہے ۔ صبح ساڑھے چھ بجے انہوں نے دلی میں آخری سانس لی ہے ، کافی دنوں سے انکی طبیعت خراب تھیBody:ریاست بہار کے سابق وزیر اور مہیشی اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی عبدالغفور کی رحلت پرسیاسی حلقہ سوگوار ہے ۔ بہار کے ضلع گیا کے سیاسی حلقوں میں بھی عبدالغفور کے انتقال پر سیاسی رہنماوں نے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔ جن ادھیکار پارٹی کے ریاستی کارگزار صدر عمیراحمد خان عرف ٹکاخان ، ہندوستانی عوام مورچہ سیکولر اقلیتی سیل کے قومی صدر ڈاکٹر توصیف الرحمن خان ، ہندوستانی عوام مورچہ کے قانون ساز کونسل کے رکن سنتوش مانجھی ، سنی وقف بورڈ پٹنہ کے سابق ایڈمنسٹیٹر سیدشارم علی اور دیگر سیاسی رہنماوں نے گہرے رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے لواحقین کے غم میں برابرکا شریک بتایا ہے ۔ رہنماوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو اللہ تعالی صبرجمیل عطافرمائے اسکی دعاکی ہے Conclusion:واضح ہوکہ راشٹریہ جنتادل کے ایم ایل اے عبدالغفور مہاگٹھ بندھن کی حکومت میں محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر تھے ۔مرحوم ملنسار ،خوش مزاج انسان تھے ، انکے یہاں ہمیشہ ضرورت مندوں کی بھیڑرہاکرتی تھی ۔ انکے انتقال پرملال پر وزیراعلی نتیش کمار نے بھی گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے ۔وزیراعلی نے اپنا تعزیتی پیغام بھی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بہار کے ایک بڑے لیڈر کے گھونے پر سیاست کابڑانقصان بتایاہے ۔ریاستی اعزاز کے ساتھ مرحوم کی تدفین عمل میں آئیگی
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.