ETV Bharat / state

بہار: اسمبلی ہال میں ماسک تقسیم کرنے پر ہنگامہ

کانگریس نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ریاست میں کورونا کے خوف سے جو لوگ ہسپتالوں میں جارہے ہیں۔ انہیں کوئی سہولت مہیا نہیں کرائی جا رہی ہے۔'

اسمبلی ہال میں ماسک تقسیم کرنے پر ہنگامہ

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 11:52 PM IST

بہار اسمبلی کا بجٹ اجلاس کورونا وائرس کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

اسمبلی ہال میں ماسک تقسیم کرنے پر ہنگامہ، ویڈیو

اجلاس کے آخری دن برسر اقتدار جماعت کے رکن اسمبلی رامچندر بھارتی نے دیگر اراکین میں ماسک تقسیم کیا، جس کی وجہ سے حزب اختلاف نے اعتراض کیا جبکہ ایوان میں نائب وزیراعلی سشیل کمار مودی نے کہا کہ 'عام لوگوں کے لیے ماسک ضروری نہیں ہے۔'

رکن اسمبلی پریم چندر مشرا نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'کورونا کے خوف سے جو لوگ ہسپتالوں میں جارہے ہیں انہیں نہ تو دوا مل رہی ہے، نہ سینیٹائیزر اور نہ ہی ماسک مل رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ اسمبلی ہاؤس کے احاطے میں آپ اراکین کے درمیان ماسک تقسیم کر رہے تھے اور عام عوام جو غریب ہیں ہیں اس کو کوئی ماسک نہیں دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.