ETV Bharat / state

Nitish Kumar on Maulana Azad مولانا ابوالکلام آزاد بھارت میں جدید تعلیم کے معمار ہیں - بہار کے وزیراعلیٰ نیتش کمار

نتیش کمار نے کہا کہ ہمارے ملک کی خوش قسمتی ہے کہ اس ملک کو آزاد کرانے میں تمام مذاہب کے لوگوں نے نہ صرف بڑھ چڑھ کر حصہ لیا بلکہ جب ہمارا ملک تقسیم کے دہانے پر کھڑا تھا اس وقت بھی مولانا ابوالکلام آزاد جیسی عبقری شخصیت نے مسلمانوں کو پاکستان جانے سے روکا تھا۔ CM Nitish kumar Education Day

مولانا ابوالکلام آزاد ہندوستان میں جدید تعلیم کے معمار ہیں

author img

By

Published : Nov 14, 2022, 3:17 PM IST

پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نیتش کمار نے کہا کہ مولانا ابوالکلام آزاد کی یہ دین ہے کہ بھارت میں تعلیم ڈھانچہ مستحکم اور مضبوط ہے، تعلیم یہ جتنے بھی بڑے ادارے ہیں یو جی سی، آئی آئی ٹی سب ان کے ہی ذہن کا نتیجہ ہے۔ اس لئے ہم ان کے کاموں کو فراموش نہیں کر سکتے.Bihar CM Nitish Kumar Praise Maulana Abul Kalam Contribution In India Independence

مولانا ابوالکلام آزاد ہندوستان میں جدید تعلیم کے معمار ہیں

وزیراعلیٰ نیتش کمار نے کہا کہ بہار میں جب ہماری حکومت قائم ہوئی تو اس وقت 11 نومبر کو یوم تعلیم نہیں منایا جاتا تھا، پھر ہم نے اس وقت کے مرکزی وزیر تعلیم ارجن سنگھ سے درخواست کی اور کہا کہ اس تاریخ میں پورے ملک میں یوم تعلیم کے طور پر منانے کا اعلان کریں تب سے یہ پورے ملک میں منایا جاتا ہے.

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ یہاں ہم نے دسویں اور بارہویں درجہ میں بھی مولانا آزاد کو نصاب میں خصوصیت کے ساتھ شامل کرایا ہے تاکہ ہمارے طلباء جانیں کہ ہمارے بزرگوں نے اس ملک کو آزاد کرانے میں کیا کیا قربانیاں پیش کی تھی، مگر آج کچھ لوگ ہیں جو آزادی میں بغیر حصہ لئے شور مچاتے ہیں۔طلبا ایسے لوگوں کے جھانسے میں نہیں آئے۔

یہ بھی پڑھیں :Maulana Abul Kalam Azad Birth Anniversary بہار کے گورنر اور وزیراعلیٰ نے مولانا ابو الکلام آزاد کو خراج عقیدت پیش کیا

وزیر مالیات وجے کمار چودھری نے کہا کہ مولانا آزاد صرف ایک عظیم سیاست دان نہیں تھے بلکہ ایک ماہر تعلیم بھی تھے۔زبان و بیان پر جس طرح انہیں قدرت حاصل تھی ایسا بہت کم لوگوں میں پایا جاتا ہے. اس موقع پر وزیر تعلیم چندر شیکھر نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا.Bihar CM Nitish Kumar Praise Maulana Abul Kalam Contribution In India Independence

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.