ETV Bharat / state

ای وی ایم کی کارکردگی پر سوال اٹھانا مناسب نہیں: ریاستی الیکشن کمیشن

author img

By

Published : Apr 24, 2019, 7:04 PM IST

ریاست بہار کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ای وی ایم کی کارکردگی پر انگلی اٹھانا مناسب نہیں ہے یہ مشین با اعتماد ہے کمیشن نے قبول کیا کہ الیکٹرونک مشین ہونے کی وجہ سے کبھی کبھار کچھ خرابیاں آجاتی ہیں لیکن اس پر اعتماد نہ کرنا اور سوال کھڑے کرنا نامناسب ہے۔

ای وی ایم پر سوال

بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں ریاستی الیکشن کمیشن کے سربراہ الیکشن کمشنر ایچ آر سری نواسن نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ای وی ایم پر سوال کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔

ای وی ایم پر سوال

انہوں نے کہا کہ انتخاب کا اعلان ہونے سے قبل الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی پارٹیوں میڈیا اور مختلف سماجی اداروں میں جاکر اس کی جانچ کرائی تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ای وی ایم بھی دوسرے الیکٹرونک مشینوں کی طرح ہی ایک مشین ہےاور اس میں بھی دوسرے الیکٹرونک سامانوں کی طرح کبھی کبھار کچھ خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس میں کسی طرح کی کوئی تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ ای وی ایم مشین میں چھیڑ چھاڑ کرنے کے تعلق سے کچھ دنوں قبل ہی کئی سیاسی پارٹیوں نے احتجاج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک ارضی بھی دائر کی تھی۔

Intro:ریاستی الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ای وی ایم کی کارکردگی پر انگلی اٹھانا مناسب نہیں ہے یہ مشین با اعتماد ہے کمیشن نے قبول کیا کہ الیکٹرونکس مشین ہونے کی وجہ سے کبھی کبھار کچھ خرابیاں آ جاتی ہے لیکن اس پر اعتماد نہ کرنا اور سوال کھڑے کرنا نامناسب ہے

Body:پٹنہ ریاستیں الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر ایچ آر شری نواسن میں ایم کے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم پر سوال کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے انہوں نے کہا کہ انتخاب کا اعلان ہونے سے قبل الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی پارٹیوں میڈیا اور مختلف سماجی اداروں میں جاکر اس کا ڈیمانسٹریشن کرایا گیا انہوں نے کہا کہ ایم کی کارکردگی پر سوال کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے ہم نے تمام لوگوں کو کہا ہے کہ وہ کبھی بھی آکر ایویں مکی تحقیق کرلیں اگر کوئی اس میں ماہر ہے تو اسے بھی ساتھ لے آئے لیکن اس کی کارکردگی پر سوال نہ کھڑا کیا جائے ایم اور وی وی پیٹ پر تفصیلی اطلاع لوگوں کو دے دی گئی ہے انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم بھی ایک مشین ہے دوسرے الیکٹرونکس سامانوں کی طرح اس میں بھی کبھی کبھار کچھ خرابی آتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس میں کسی طرح کی کوئی تحریر یا ترمیم یا تبدیلی کی جاسکتی ہے یہ بات کہنا مناسب نہیں ہے

Conclusion:ای وی ایم کے تعلق سے سوال کھڑے ہو رہے ہیں کچھ دنوں قبل ہیں کی سیاسی پارٹیوں نے اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں ایک ارضی بھی دائر کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.