ETV Bharat / state

بہار میں ضمنی اسمبلی انتخابات کی گنتی شروع - بہار میں لوک سبھا کی سیٹ

بہار میں لوک سبھا کی ایک اور اسمبلی کی پانچ نشستوں کے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

بہار میں ضمنی اسمبلی انتخابات کی گنتی شروع
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 9:59 AM IST

ریاست بہار میں لوک سبھا کی ایک اور اسمبلی کی پانچ سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان صبح آٹھ بجے سے ہی شروع ہوگئی ہے۔

ریاستی الیکشن آفس کے مطابق سمستی پور (محفوظ) پارلیمانی حلقہ کے ساتھ ہی ضلع کشن گنج میں سہرسہ کے سمری بختیار پور، ضلع سیوان کے دروندا، ضلع بھاگلپور کے ناتھ نگر اور ضلع بانکا کے بیلهر اسمبلی نسشتوں کے لیے 21 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سے ہی ضلع ہیڈ کواٹر میں بنائے گئے ووٹوں کی گنتی کے مراکز پر شروع ہو گئی۔

خیال رہے کہ ووٹوں کی گنتی کے لیے بنائے گئے مراکز پر سکیورٹی کے وسیع انتظام کیے گئے ہیں۔

ووٹوں کی گنتی کے مقام کی نگرانی کے لیے پورے کیمپس میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔

ووٹوں کی گنتی کے کام کے لیے تعینات افسران اور ملازمین کے علاوہ امیدوار، ان کے الیکشن ایجنٹ اور ووٹ کاؤنٹنگ کے ایجنٹز کو ہی احاطے کے اندر پاس کے ذریعے داخلہ دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.