ETV Bharat / state

بہار: ایڈمٹ کارڈ میں ساؤتھ اداکارہ کا فوٹو چسپاں - بہار میں 28 جنوری کو ایس ٹی ای ٹی کے امتحان کا انعقاد

بہار بورڈ کی لاپرواہی کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ بورڈ نے ایس ٹی ای ٹی امتحان کے لئے جاری کردہ ایڈمٹ کارڈ  میں ساؤتھ کی مشہور اداکارہ کی تصویر چسپا کر دیا ہے جبکہ ایڈمٹ کارڈ مرد امیدوار کا ہے۔

بہار: ساؤتھ اداکارہ ایس ٹی ای ٹی امتحان کی امیدوار ؟

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 10:31 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:19 PM IST

ریاست بہار میں 28 جنوری کو ایس ٹی ای ٹی کے امتحان کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ امتحان سے پہلے بہار بورڈ کی غفلت کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بہار: ساؤتھ اداکارہ ایس ٹی ای ٹی امتحان کی امیدوار ؟
بہار: ساؤتھ اداکارہ ایس ٹی ای ٹی امتحان کی امیدوار ؟

دراصل بورڈ نے امتحان کے لئے آن لائن داخلہ کارڈ جاری کیے ہیں۔ ایسے میں جہان آباد کے مرد امیدوار کے ایڈمٹ کارڈ میں ساؤتھ کی مشہور اداکارہ انوپما پرمیسورن کی تصویر چسپا کر دی گئی ہے۔

جہان آباد کے مکدم پور کے رہائشی رشی کیش کمار نے ایڈمیٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کیا تو وہ دنگ رہ گیا۔ ان کے ایڈمٹ کارڈ میں جنوبی اداکارہ انوپما کی مسکراتی تصویر تھی۔ اس کے بعد سے وہ بورڈ کے مسلسل چکر کاٹ رہے ہیں۔

ایڈمٹ کارڈ میں ساؤتھ کی مشہور اداکارہ انوپما پرمیسورن کی تصویر چسپا کر دی گئی ہے

اس طرح کی لاپرواہی کا یہ کوئی نیا معاملہ نہیں ہے۔ حال ہی میں گوپال گنج میں سردی تعطیل کے بجائے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ دوسری طرف، 19 جنوری کی بجائے 19 فروری کو محکمہ تعلیم نے انسانی زنجیر کے انعقاد کے لئے ہدایات جاری کر دی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.