ETV Bharat / state

چمکی بخار سے سبق: بچوں کے آئی سی یو کے لیے ایم پی فنڈ - فنڈ

ریاست بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام اراکین پارلیمان نے سرکاری اسپتالوں میں بچوں کے علاج کے لیے انتہائی نگہداشت والے یونٹ کو بنانے کے لیے 25-25 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

چمکی بخار سے سبق: بچوں کے آئی سی یو کے لیے ایم پی فنڈ
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 9:34 PM IST

بہار میں بی جے پی کے صدر اور مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے نے بتایا کہ 'انہوں نے اپنے ایم پی فنڈ سے 25 لاکھ روپے دے کر اس کی شروعات کر دی ہے۔'

انہوں نے اپنے پارلیمانی حلقہ اجیار پور کے صدر اسپتا ل میں 19 جون 2019 کو ہی پی آئی سی یو کی تعمیر کے لیے یہ رقم الاٹ کر چکے ہیں۔

رائے نے کہا کہ 'بچوں کی بہتر صحت کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ پارٹی کے مغربی چمپارن سے رکن پارلیمان ڈاکٹر سنجے جیسوال کو اس سلسلے میں پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمان سے رابطہ کرنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔'

بہار میں دماغی بخار سے بچوں کی اموات اور سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو کی کمی کے مدنظر بی جے پی اراکین پارلیمان نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس بخار سے مظفر پور کے علاوہ ویشالی، سیتامڑھی، بھاگلپور اور مشرقی چمپارن سمیت کئی اضلاع میں بچے متاثر ہوئے ہیں۔

Intro:UL-JUN 21-101-103-BLOOD CAMP-AVB-SHOWKAT DAR

Body:UL-JUN 21-101-103-BLOOD CAMP-AVB-SHOWKAT DAR

Conclusion:UL-JUN 21-101-103-BLOOD CAMP-AVB-SHOWKAT DAR
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.