ETV Bharat / state

بہار: این آر سی پر بی جے پی اور جے ڈی یو کے خیالات مختلف - این آر سی اور ان پی آر

ریاست میں برسراقتدار جماعت بی جے پی اور جے ڈی یو کے رہنما این آر سی اور ان پی آر کے تعلق سے مختلف رائے رکھتے ہیں اور دونوں پارٹیوں کے رہنما اس تعلق سے الگ الگ بیان دیتے نظر آرہے ہیں۔

این آر سی پر بی جے پی اور جے ڈی یو کے خیالات مختلف

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:38 PM IST

بہار قانون سازیہ کے اجلاس کے دوران آج وزیراعلی نے حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو کے ذریعے این آر سی اور این پی آر پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'اگر حسب اختلاف چاہے تو اس پر خصوصی اجلاس طلب کرسکتا ہے اور اس سے متعلق ایک تجویز پاس کرکے مرکزی حکومت کو بھیجی جاسکتی ہے'۔

نتیش کمار کے اس بیان کے بعد بہار میں سیاست تیز ہوگئی ہے اور برسر اقتدار میں متحدہ جماعت بی جے پی اور جے ڈی یو کے رہنما الگ الگ بیان دیتے نظر آرہے ہیں۔

بی جے پی کے ایم ایل سی چھیدی پاسوان نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون کی جو مخالفت ہو رہی ہے اس پر آج وزیر اعلی نتیش کمار نے ایوان میں واضح کردیا ہے یہی بی جے پی کا بھی اسٹینڈ ہے جبکہ ان پی آر اور این سی آر پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا لیکن وہ بھی پائپ لائن میں ہے۔

این آر سی پر بی جے پی اور جے ڈی یو کے خیالات مختلف

جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل اور وزیر تعمیرات اشوک چودھری نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار بہت پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ بہار میں این آر سی نافذ نہیں ہوگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ این آر سی کے تعلق سے ابھی کوئی ہوم ورک نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔

اشوک چودھری کا یہ بھی کہنا ہے کہ رواں برس انتخاب ہونے والا ہے اور حزب اختلاف یہ چاہتا ہے کہ وہ مسلمانوں کو ورغلا کر اپنی سیاسی روٹی سینک سکے۔

Intro:ریاست میں برسراقتدار جماعت بی جے پی اور جے ڈی یو کے لیڈران ایل آر سی اور ان پیار کے تعلق سے مختلف آراء رکھتے ہیں

Body:بہار قانون سازیہ کے اجلاس کے دوران آج وزیراعلی نے حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو بذریعہ انار سی ایم پی آر کے تعلق سے کئے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر حسب اختلاف چاہے تو اس پر خصوصی اجلاس طلب کر تجویز پاس کر مرکزی حکومت کو بھیجی جاسکتی ہے ہے اس بیان کے بعد سیاست تیز ہوگئی برسر اقتدار جماعت کے بی جے پی اور جے ڈی یو کے لیڈران کے بیانات میں تضاد نظر آیا

بی جے پی کے ایم ایل سی چھیدی پاسوان نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون اُن پہ جو مخالفت ہو رہی ہے اس پر آج وزیر اعلی نتیش کمار نے ایوان میں واضح کردیا ہے یہی بی جے پی کا بھی اسٹینڈ ہے ہے جبکہ ان پیارا سی آر پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا لیکن وہ بھی پائپ لائن میں ہے

………ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
چھیدی پاسوان بی جے پی کے ایم ایل سی( پیلے رنگ کا شال کندھے پر رکھے ہوئے)

جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل اور وزیر تعمیرات عمارت اشوک چودھری نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار بہت پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ بہار میں این آر سی نافذ نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ این آر سی کہ تعلق سے ابھی کوئی ہوم ورک نہیں ہوا ہے اور نہ ہی کوئی پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ یہ انتخابی برس ہے حزب اختلاف یہ چاہتا ہے کہ مسلمانوں کو ورغلا کر اپنی سیاسی روٹی سیک سکے

………ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
اشوک چودھری. وزیر تعمیرات عمارت

پی ٹو سی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.