ETV Bharat / state

مودی بہار کے شکر کی چائے کب پئیں گے؟ - 'بولے بہار'

تقریب 'بولے بہار' اپنے موضوع کے لحاظ سے کافی دلچسپ رہا اس میں جے ڈی یو، کانگریس، بی جی پی، آر جے ڈی، اور سی پی آئی کے رہنماؤں نے حصہ لیا۔

'بولے بہار'
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 12:16 AM IST

بی بی سی ہندی کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے بہار اور پارلیمانی انتخاب کے موضوع پر کھل کر مذاکرہ کیا۔

'بولے بہار'

اس تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے آئے طلباء نے بھی ان لیڈران سے سیدھے طور پر کئی سوالات کیے۔
آر جے ڈی کے سینئر رہنما سونا تیواری نے کہا کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں بیچینی ہے۔ انہوں نے کشمیر کے پلوامہ حادثے کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں یہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ جب کسی مقامی نوجوان نے فدائین حملہ کیا۔
کانگریس رہنما اکھلیش سنگھ نے کہا کہ نریندر مودی جب گذشتہ انتخابات میں بہار آئے تھے تو انہوں نے کہا تھا کہ بہار کے شکر ملوں کو دوبارہ شروع کریں گے اور اسی شکر مل کی شکرکی چائے پیئیں گے۔ لیکن آج تک بند ملیں دوبارہ شروع نہیں ہو سکی۔

جبکہ جے ڈی یو کے ترجمان اجے الوک نے کہا کہ بہار میں انڈیا کی موجودہ حکومت نے مدرسوں کے لیے بڑا کام کیا ہے انہوں نے تمام مدارس میں ساتویں شرح تنخواہ کے تحت اساتذہ کو تنخواہ دیے جانے کی بات کہی۔

اس تقریب میں آئے مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے ان لیڈران سے کئی سوالات کیے ان طلباء نے لیڈران سے پوچھا کہ ملک میں بےروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے جس کا جواب ان کے پاس نہ تھا۔

Intro:بی بی سی ہندی کی جانب سے منعقدہ بولے بہار تقریب میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیے ٹرین نے بہار اور پارلیمانی انتخاب سے جڑے تمام موضوع پر سیر حاصل بحث کی اس تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے آئے طلباء نے بھی ان لیڈران سے سیدھے طور پر کئی سوالات کیے

Body:آج کی تقریب بولے بہار اپنے موضوع کے لحاظ سے کافی دلچسپ رہا اس میں جے ڈی یو کانگریس بی جی پی آر جے ڈی اور سی پی ائی کے لیڈران نے حصہ لیا
عرج ٹی کے سینئر رہنما سونا تیواری نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں بیچینی ہے انہوں نے کشمیر کے پلوامہ حادثے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں یہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مقامی نے فدائین کے طور پر خود کو اور پارہ ملٹری فورس کے 40 جوانوں کو ہلاک کیا یہ بے چینی کا نتیجہ ہے
جبکہ کانگریس کے اکھلیش سنگھ سابق مرکزی وزیر نے کہا کہ نریندر مودی جب گذشتہ انتخابات میں بہار آئے تھے تو انہوں نے کہا تھا کہ بہار کے چینی چینی ملو کو دوبارہ شروع کریں گے لیکن آج تک کسی چینی مل سے دھواں نہیں اٹھا رہا ہے وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ میں اسی چینی مل کے چینی کا چائے پیؤں گا
جبکہ جے ڈی یو کے ترجمان اجے الوک نے کہا کہ بہار میں انڈیا کی موجودہ حکومت نے مدرسوں کے لیے بڑا کام کیا ہے انہوں نے تمام مدارس میں ساتویں شرح تنخواہ کے تحت اساتذہ کو تنخواہ دیے جانے کی بات کہی الوک نے کہا کہ بہار نے ملکو سماجی تبدیلی کی ایک نئی راہ دکھائی ہے نتیش کمار نے جو کام کیا ہے قابل تقلید ہے

Conclusion:اس تقریب میں آئے مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے ان لیڈران سے کئی سوالات کیے ان طلباء نے لیڈران سے پوچھا کہ ملک میں بےروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے جس کا جواب ان کے پاس نہ تھا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.