ETV Bharat / state

دربھنگہ: آن لائن ثقافتی پروگرام کا اختتام - بہار نیوز

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں واقع بہار بال بھون کلکاری کے زیر اہتمام 10 روزہ آن لائن ثقافتی پروگرام کا آج بروز سنیچر کو آن لائن اختتام ہو گیا۔

آن لائن ثقافتی پروگرام کا اختتام ہوا
آن لائن ثقافتی پروگرام کا اختتام ہوا
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 5:19 PM IST

یہ ثقافتی پروگرام گزشتہ 10 جون کو شروع کیا گیا تھا، جس کا 20 جون یعنی دسویں دن اختتام ہو گیا۔

دیکھیں ویڈیو

کورونا وباء کی وجہ سے اس سال تقریباً 500 بچوں کو آن لائن ورچوئل سسٹم سے جوڑ کر الگ۔الگ فنون میں تربیت دی گئی ہے، جس میں متھلا پینٹنگ، ڈانس، موسیقی، ڈرامہ اور کتابت کے شعبہ میں بچوں نے اپنے۔ اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے بہار بال بھون کلکاری دربھنگہ کے ڈائریکٹر وید پرکاش نے کہا کہ اس سال کورونا کی وجہ سے آن لائن سسٹم سے سمستی پور، دربھنگہ اور مدھوبنی ضلع کے تقریباً 500 بچوں کو آن لائن سسٹم کے ذریعے سمر کیمپ میں جوڑا گیا، جس میں بچے اپنے۔ اپنے گھروں پر ہی ٹرینر کی نگرانی میں آن لائن اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.