ETV Bharat / state

Bihar Assembly Winter Session بہار اسمبلی کا سرمائی اجلاس 13 دسمبر سے - Winter Session 2022

بہار قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس 13 دسمبر سے شروع ہونے جارہا ہے جس کی کارروائی پانچ روز تک جاری رہے گی۔

بہار اسمبلی کا سرمائی اجلاس 13 دسمبر سے
بہار اسمبلی کا سرمائی اجلاس 13 دسمبر سے
author img

By

Published : Dec 9, 2022, 1:03 PM IST

پٹنہ: بہار قانون ساز اسمبلی کا سرمائی اجلاس 13 دسمبر سے شروع ہو رہا ہے جس کا تفصیلی پروگرام جاری کر دیا ہے۔ اجلاس کے دوران کل پانچ نشستیں ہوں گی۔ ایوان کے پہلے دن ریاستی حکومت مالی سال 2022-23 کا دوسرا ضمنی بجٹ پیش کرے گی۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق 13 دسمبر کو ایوان کی کارروائی شروع ہونے کے بعد نو منتخب اراکین اسمبلی نیلم دیوی اور کسم دیوی کو حلف دلائی جائے گی۔ بعد ازیں حکومت ایوان میں بجٹ پیش کرے گی۔ Bihar Assembly winter session from December 13

ایوان کے دوسرے روز 14دسمبر کو پرائیویٹ ممبرز بزنس اور پرائیویٹ ممبرز کی قرارد پر بحث ہوگی، جبکہ 15 اور 16 دسمبر کو ریاستی بل پر ایوان میں سوال اٹھائے جائیں گے۔ 17 اور 18 دسمبر کو کوئی اجلاس نہیں ہوگا۔ سرمائی اجلاس کے آخری دن 19 دسمبر کو ایوان میں پیش کردہ بجٹ پر عام بحث ہوگی اور بعد ازاں ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

بہار اسمبلی کی اس سرمائی اجلاس میں اپوزیشن پارٹی بی جے پی کا لہجہ سخت رہنے کی امید کی جا رہی ہے. مخالف پارٹیاں آئے دن ریاست میں ہورہے دیگر واقعات کے حوالے سے حکومت کو گھیرنے کی پوری کوشش کریں گی۔ سیشن سے پہلے ہی بی جے پی ان مسائل پر جارحانہ رخ اختیار کر چکی ہے۔ ایسے میں ایوان میں سیشن کے دوران ہنگامہ ہونے کا امکان ہے۔ Bihar Assembly winter session from December 13

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.