بہار کے 243 سیٹوں پر ہوئے اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے نے 125 سیٹوں پر وہیں عظیم اتحاد نے 110 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی جبکہ ایم آئی ایم نے پانچ سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج:این ڈی اے کو واضح اکثریت - بہار کی خبریں
22:48 November 10
22:44 November 10
- سی پی آئی ایم کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری کا کہنا ہے کہ اگر بہار میں زیادہ سیٹیں دی جاتی تو بایئں بازوں کی پارٹیاں مزید زیادہ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتی۔
22:42 November 10
- آر جے ڈی کے سینئر رہنما منوج جھا نے بی جے پی اور جے ڈی یو پر راشٹریہ جنتا دل کے کامیاب امیدواروں کو بھی جیت کا سند نہیں دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے دس سیٹوں پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا ہے۔
22:25 November 10
- جموئی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار شریئشی سنگھ جیتیں۔
22:22 November 10
- کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اکھیلیش سنگھ نے بھی ای وی ایم میں خرابی کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ عظیم اتحاد نے وزیر اعلیٰ پر نتائج پر اثر ڈالنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
22:19 November 10
- کرہانی سے بی جے پی کے امیدوار کیدار گپتا نے ای وی ایم می خرابی کا الزام عائد کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے الیکشن کمیشن اور عدالت جانے کی بات بھی کہی ہے۔
21:51 November 10
- سیمانچل کے لوگوں کے بھروسے پر پوری طرح اترنے کی کوشش کریں گے: اسدالدین اویسی
21:41 November 10
- سی پی آئی ( ایم ایل) نے تین سیٹوں پر دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا، الیکشن کمیشن کو لکھا خط۔
21:32 November 10
- آر جے ڈی کے ریاستی صدر نے کہا کہ اویسی نے آکر ہمارا کھیل بگاڑا۔
20:36 November 10
بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 123 سیٹوں پر کامیابی۔
- بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 123 سیٹوں پر کامیابی۔
20:33 November 10
- بھاگلپور کی سات اسمبلی سیٹوں میں سے پانچ سیٹ پر این ڈی اے نے جیت حاصل کی ہے، جبکہ دو سیٹوں پر عظیم اتحاد نے جیت حاصل کی ہے۔
20:16 November 10
- بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی امام گنج اسمبلی حلقہ سے جیتے۔
20:08 November 10
- راگھوپور اسمبلی سیٹ سے آر جے ڈی کے رہنما تیجسوی یادو جیتے
19:48 November 10
- گیا کے شہری اسمبلی حلقہ سے آٹھویں مرتبہ بی جے پی کے امیدوار و ریاستی وزیر ڈاکٹر پریم کمار نے 13 ہزار ووٹوں سے جیت درج کی۔ ان کے مدمقابل کانگریس کے امیدوار اونکار ناتھ عرف موہن شری واستو تھے۔
19:38 November 10
- بودھ گیا اسمبلی حلقہ سے آر جے ڈی کے امیدوار کمار سروجیت دوسری مرتبہ جیت درج کر چکے ہیں۔
- گیا کے بیلہ گنج اسمبلی حلقہ سے آر جے ڈی کے امیدوار ڈاکٹر سریندر پرساد یادو ساتویں مرتبہ ایک ہی حلقہ سے جیت درج کر چکے ہیں۔
19:34 November 10
- مدھوبنی سے آر جے ڈی امیدوار سمیر کمار سیٹھ جیتے
19:25 November 10
- نتیش کمار سے ملنے پہنچے سشیل مودی، بھوپندر یادو، اشوک چودھری اور آر سی پی سنگھ
19:02 November 10
- بہار میں ایک کروڑ سے زائد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے اور حتمی نتائج منگل کی دیر رات تک آئیں گے الیکشن کمیشن نے صحافیوں کو یہ اطلاع دی۔
18:43 November 10
- آر جے ڈی کے تیج پرتاپ یادو حسن پور سیٹ سے جیتے
18:31 November 10
- دنارا سے نتیش کمار کے وزیر جے کمار سنگھ ہارے
18:27 November 10
- کرشنا نندن ورما جہان آباد سے ہار گئے
18:13 November 10
- بانکی پور سے بی جے پی امیدوار نتن نوین کی ہوئی جیت
17:01 November 10
- موہنیا اسمبلی سے آر جے ڈی کی سنگیا دیوی کی جیت
- بلرام پور اسمبلی سے مالے کے امیدوار محبوب عالم نے کامیابی حاصل کی
- عالم نگر اسمبلی سے جے ڈی یو امیدوار نارائن یادو نے جیت حاصل کی
- بروراج اسمبلی سے بی جے پی امیدوار ارون کمار سنگھ نے کامیابی حاصل کی
- مینا پور اسمبلی سے آر جے ڈی امیدوار راجیو کمار نے کامیابی حاصل کی
- مظفر پور اسمبلی سے کانگریس کے امیدوار وجندر چودھری نے کامیابی حاصل کی
- پارو اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار اشوک کمار سنگھ نے کامیابی حاصل کی
- وی آئی پی امیدوار راجو کمار سنگھ نے صاحب گنج اسمبلی سے جیت حاصل کی
- جے ڈی یو امیدوار اشوک کمار چودھری نے سکرا محفوظ اسمبلی سے جیت حاصل کی
- بگہا اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار رام سنگھ نے کامیابی حاصل کی
- بیتیا اسمبلی سے بی جے پی امیدوار رانی دیوی نے کامیابی حاصل کی
- چنپٹیا اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار اماکانت سنگھ نے کامیابی حاصل کی
- لوریہ اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار ونئے بہاری نے کامیابی حاصل کی
- نرکٹیا گنج اسمبلی سے بی جے پی کی امیدوار رشمی ورما نے کامیابی حاصل کی
- نوتن اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار نارائن پرساد نے کامیابی حاصل کی
- رام نگر محفوظ اسمبلی سے بی جے پی کی امیدوار بھاگیرتھی دیوی نے کامیابی حاصل کی
- جے ڈی یو امیدوار دھریندر پرتاپ سنگھ نے والمیکی نگر اسمبلی سے جیت حاصل کی
- بختیار پور اسمبلی سے آر جے ڈی امیدوار انیرودھ کمار نے کامیابی حاصل کی
- کانگریس کے امیدوار سدھارتھ سنگھ نے بکرم اسمبلی سے جیت حاصل کی
- دانا پور اسمبلی سے آر جے ڈی امیدوار رتل یادو نے جیت حاصل کی
- دیگھا اسمبلی سے بی جے پی کے امیدوار سنجیو چورسیا نے کامیابی حاصل کی
16:11 November 10
- کیوٹی اسمبلی سے بی جے پی امیدوار مرلی منوہر جھا کی جیت
- موکامہ سے آر جے ڈی امیدوار اننت سنگھ جیتے
- گیا ٹاؤن اسمبلی سے بی جے پی رہنما پریم کمار کی جیت
- کانگریس امیدوار آنند شنکر سنگھ اورنگ آباد سے جیتے
- آر جے ڈی امیدوار وجئے کمار سنگھ نبی نگر سے جیتے
- گوہ اسمبلی سے آر جے ڈی کے امیدوار بھیم سنگھ کی جیت
- صاحب پور کمال اسمبلی سے آر جے ڈی امیدوار ستانند سمبودھا جیتے
- دربھنگہ گرامن سے راشٹریہ جنتا دل کے امیدوار للت کمار یادو نے 2141 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
15:26 November 10
- پشپم پریا نے ٹویٹ کیا کہ بہار میں ای وی ایم کو ہیک کیا گیا ہے اور پلورلس پارٹی کے ووٹ بی جے پی نے اپنے حق میں کر لیا ہے۔
- جالے سیٹ سے بی جے پی کے جبیش کمار جیتے
15:09 November 10
- آر جے ڈی کی سنگیتا کمار کی کیمور کے موہنیا سے تقریبا 8500 کے مقابلے میں کامیابی کی بڑی خبر ہے
- بینی پور سے جے ڈی یو کے ونئے کمار چودھری عرف اجے چودھری نے تقریبا 8000 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، کانگریس کے میتھلیش چودھری کو شکست دی ، سرکاری طور پر اعلان ابھی باقی
14:47 November 10
- آر جے ڈی امیدوار رام بیچار رائے سے آگے صحابی گنج سے بی آئی پی امیدوار راجو سنگھ 5985 ووٹ لے کر
- کانتی اجیت کمار سے آزاد امیدوار آر جے ڈی امیدوار اسرائیل منصوری سے 3612 ووٹوں سے آگے
14:24 November 10
ابھی تک 10 سیٹوں پر ہوا حتمی فیصلہ
این ڈی اے کی اب تک 8 سیٹوں پر فتح
عظیم اتحاد اب تک 2 سیٹوں پر فتحیاب
14:03 November 10
ہار جیت کا فیصلہ شروع
دربھنگہ کے کیوٹی سے بی جے پی امیدوار مراری موہن جھا کی جیت، آر جے ڈی کے عبدالباری صدیقی کی ہار
سپول سے جے ڈی یو کے بیجیندر پرساد کی جیت، ایل جے پی امیدوار کو شکست
دربھنگہ دیہی اسمبلی حلقہ سے آر جے ڈی امیدوار للت کمار یادو کی جیت
رسول سے بی جے پی کے بجیندر پرساد یادو کی فتح
13:31 November 10
الیکشن کمیشن نے کی پریس کانفرنس
بہار کے چیف الیکٹورل افسر ایچ آر سرینواس نے بتایا کہ ہے اسمبلی انتخابات میں تقریباً چار کروڑ 10 لاکھ ووٹ دالے گئے تھے اور ابھی تک تقریباً 92 لاکھ ووٹوں کی گنتی ہوئی ہے۔
انھوں نے یہ بھی بتایا کہ پہلے ووٹوں کی گنتی کے لیے 25-26 راؤنڈ ہوا کرتے تھے لیکن ابھی ووٹوں کی گنتی 35 راؤنڈ میں ہوگی اور یہ دیر رات تک جاری رہے گی۔
13:04 November 10
بہار میں ابھی تک صرف 20 فیصد ووٹوں کی ہوئی گنتی
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ایک بجے تک ریاست میں صرف 20 فیصد ووٹوں کی گنتی ہوئی ہے۔
بہار اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج آج دیر شام تک آئیں گے اس کے علاوہ ریاست کی کئی سیٹوں پر 50 راؤنڈ تک ہوسکتی ہے ووٹوں کی گنتی۔
12:48 November 10
بہار کی 243 سیٹوں میں سے این ڈی اے 127 پر آگے
الیکشن کمیشن کے مطابق بہار کی کل 243 اسمبلی سیٹوں میں سے این ڈی اے 127 پر آگے ہے جبکہ عظیم اتحاد 100 سیٹوں پر آگے ہے۔
بی جے پی 73 سیٹوں پر، جے ڈی یو 47 سیٹوں پر، وکاس شیل انسان پارٹی 7 سیٹوں پر آگے ہے۔
آر جے ڈی 61 سیٹوں پر، کانگریس 20 سیٹوں پر، بایاں محاذ 19 سیٹوں پر آگے ہے۔
اس کے علاوہ بی ایس پی ایک سیٹ پر، ایم آئی ایم تین، ایل جے پی پانچ بقیہ دیگر جماعتیں سات سیٹوں پر آگے ہے۔
12:14 November 10
تازہ ترین رجحانات میں این ڈی اے 123 سیٹوں پر آگے
ریاست میں بی جے پی سب سے زیادی یعنی 71 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ عظیم اتحاد 108 سیٹوں پر آگے چل رہا ہے اس کے علاوہ ایل جے پی دو سیٹوں پر اور دیگر جماعتیں 10 سیٹوں پر آگے ہیں۔
12:05 November 10
چالیس سے زائد سیٹوں پر ایک ہزار ووٹوں کا فاصلہ
آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو ووٹوں کی گنتی کے دوسرے راؤنڈ میں بھی آگے جبکہ تیج پرتاپ دوسرے راؤنڈ میں پیچھے چل رہے ہیں۔
رجحانات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ بایاں محاذ بھی خاطر خواہ سیٹوں پر آگے ہے۔
11:26 November 10
این ڈی اے خاطر خواہ سیٹوں پر آگے
بہار میں این ڈی اے 124 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ عظیم اتحاد 109 سیٹوں پر آگے ہے اسی کے ساتھ ہی پٹنہ میں بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر پر سیکیوریٹی سخت کردی گئی ہے اور سی آر پی ایف کے جوانوں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بہار میں حکومت سازی کے لیے کسی بھی پارٹی کو کل 122 سیٹیں حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
10:54 November 10
تیجسوی کے پیچھے بہار کے نوجوان کھڑے ہیں: سنجے راوت
شیوسینا رہنما سنجے راوت نے بہار اسمبلی انتخابات کے رجحانات پر کہا ہے کہ ریاست میں وزیراعلی کے امیدوار تیجسوی یادو کے پیچھے پورے بہار کے نوجوان کھڑے ہیں۔
10:34 November 10
این ڈی اے اور عظیم اتحاد میں کانٹے کی ٹکر
این ڈی اے ابھی 121 سیٹوں پر آگے ہے جس میں بی جے پی 64، جے ڈی یو 52، ایل جے پی 3 اور دیگر پانچ سیٹوں پر آگے ہے۔
جبکہ عظیم اتحاد 104 سیٹوں پر آگے جس میں آر جے ڈی کو 66، کانگریس 24 اور بایاں محاذ 14 سیٹوں پر آگے ہے۔
اس تعلق سے بی جے پی رہنما شاہنواز حسین کا کہنا ہے کہ آر جے ڈی اور کانگریس کے لوگ خوش ہولیں لیکن ایگزیکٹ ایگزٹ پول میں این ڈی اے کی جیت طئے ہے، بہار کی عوام نتیش کمار کمار کی قیادت میں دوبارہ سے این ڈی اے کی حکومت قائم کرے گی۔
10:20 November 10
ابتدائی رجحانات میں تیج پرتاپ اور تیجسوی یادو آگے
حسن پور اسمبلی حلقہ سے تیج پرتاپ آگے
راگھو پور اسمبل حلقہ سے تیجسوی یادو آگے
09:53 November 10
منوج جھا کا دعوی، بہار میں بنے گی عظیم اتحاد کی حکومت
ووٹنگ سے قبل آر جے ڈی رہنما و راجیہ سبھا رکن منوج جھا پٹنہ میں واقع رابڑی دیوی سے ملنے پہنچے۔
ملاقات کے بعد انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ریاست میں عظیم اتحاد واضح اکثریت سے ساتھ حکومت قائم کررہا ہے اور تیجسوی یادو وزیراعلی ہوں گے۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی نے جو دعوی کیا ہے کہ صحت، تعلیم، روزگار اور قانون کا راج سب نافذ ہوگا۔ بہار کے لوگوں نے عظیم اتحاد کے حق میں جو ووٹنگ کی ہے وہ سب سے بڑے مدعے نقل مکانی سے یہاں کے لوگوں کو روکنا اور بے روزگاری کو دور کرنا ہے۔
09:39 November 10
کل 203 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے
این ڈی اے 95 ، عظیم اتحاد 99، ایل جے پی 7 اور دیگر 5 سیٹوں پر آگے۔
کانگریس 21، آر جے ڈی 67، ایل جے پی 6، بی جے پی 54، جے ڈی یو 41، بایاں محاذ 10
09:13 November 10
رجحانات میں یہ مسلم امیدوار ہیں آگے
آر جے ڈی کے عبدالباری صدیقی پیچھے
ارریہ سے عبیدالرحمن آگے
جوکی ہاٹ سے ایم آئی ایم کے محمد شاہنواز عالم آگے
ناتھ نگر سے آر جے ڈی کے علی اشرف صدیقی آگے
چین پور سے بی ایس پی کے محمد جامع خان آگے
بلرام پور سے سی پی آئی کے محبوب عالم آگے
کانگریس کے مشکور احمد عثمانی پیچھے
کڑوا سے کانگریس کے ڈاکٹر شکیل احمد خان آگے
بہادر گنج سے کانگریس کے محمد کوسف عالم آگے
کوچا دھامن سے آر جے ڈی کے شاہد عالم آگے
ٹھاکرگنج سے آر جے ڈی کے سعود عالم آگے
بسفی سے آر جے ڈی کے ڈاکٹر فیاض احمد آگے
کانٹی سے آر جے ڈی کے محمد اسرائیل منصوری آگے
اماور سے کانگریس کے عبدالجلیل مستان آگے
بیسی سے آر جے ڈی کے عبدالسبحان آگے
قصبہ سے کانگریس کے محمد آفاق عالم آگے
نرکٹیا سے آر جے ڈی کے شمیم احمد آگے
سمری بختیار پور سے آر جے ڈی کے یوسف صلاح الدین آگے
08:57 November 10
آر جے ڈی کارکنان رابڑی دیوی کے گھر کے پاس پہنچے
آج تیجسوی یادو مارننگ واک کے لیے صبح نکلے تھے اور اس کے بعد وہ واپس اپنے گھر واپس آئے۔
تیجسوی کے حامی ریاست بھر سے یہاں بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں اور ان کے وزیراعلی بننے کی دعا کررہے ہیں۔
08:52 November 10
ابھی تک 61 سیٹوں کا آیا رجحان
ابھی تک کے رجحان میں این ڈی اے آگے ہے جبکہ عظیم اتحاد پیچھے چل رہا ہے۔
این ڈی اے 33، عظیم اتحاد 23، ایل جے پی 2 اور دیگر تین سیٹوں پر آگے ہیں۔
08:20 November 10
بہار اسمبلی انتخابات کا 10 سیٹوں پر پہلا رجحان
این ڈی اے آٹھ سیٹوں پر آگے جبکہ دو سیٹوں پر عظیم اتحاد آگے ہے
08:12 November 10
ووٹوں کی گنتی شروع
بہار کی کل 243 اسمبلی سیٹوں پر ہوئی ووٹنگ کی گنتی شروع ہوچکی ہے بس تھوڑی ہی دیر میں رجحان آنے شروع جائیں گے۔
07:23 November 10
کورونا وائرس وبأ سے حفاظت سے متعلق خصوصی بندوبست
ریاست میں جن جن مقامات پر ووٹوں کی گنتی ہورہی ہے ان جگہوں پر سکیوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ساتھ ہی یہاں سی سی ٹی وی کی نگرانی میں ووٹوں کی گنتی کی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ کورونا وائرس وبأ سے حفاظت سے متعلق خصوصی بندوبست کیے گئے ہیں۔
07:07 November 10
ای ٹی وی بھارت کے صحافی آپ تک بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج سب سے تیز اور پہلے پہنچاتے رہیں گے۔ پڑھتے رہیں، رزلٹ پر سب سے تیز اپڈیٹ۔
بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے نتائج آج جاری ہورہے ہیں۔ ریاست کے کل 38 اضلاع میں قائم کیے گئے 55 ووٹنگ مراکز پر ووٹوں کی گنتی کی جارہی ہے۔
بہار اسمبلی انتخابات 2020 کے نتائج کے لیے آج صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے لیے کل 55 مراکز قائم کیے گئے ہیں اور مراکز میں 414 ہال ہیں۔
ای وی ایم میں قید سبھی امیدواروں کی قسمت آج کھلنے والی ہے۔
تین مرحلوں میں ہوئی ووٹنگ کے بعد سبھی تین ہزار 738 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا، بہار میں این ڈی اے، عظیم اتحاد، جی ڈی ایس ایف تینوں محاذ میدان میں ہیں۔